تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"coat" کے متعقلہ نتائج
coat کے لیے اردو الفاظ
coat کے اردو معانی
اسم
- کوٹ، آستین دار لباس جو عموماً کمر سے نیچے تک آتا ہے، اوور کوٹ ، کوٹ کے اوپر پہنا جانے والا بڑا کوٹ یا لبادہ۔.
- فعلیات: (الف) جانور کی پوستین، بال دار کھال وغیرہ (ب) جھلّی یا غلاف جو کسی عضو پر منڈھا ہو (ج) کھال یا چھلکا ، خول پوست وغیرہ (د) گٹھی، بصلے وغیرہ کا پرت یا اوپری تہ۔.
- (الف) غلاف، پوشش (ب) روغن وغیرہ کا ایک ہاتھ یا ایک دفعہ پھیری جانے والی تہ۔.
فعل
- (عموماً قبل with, in ) (الف) روغن وغیرہ کی ایک تہ چڑھانا (ب) (بطور coated صف) ڈھکا (کسی چیز سے).
- (روغن وغیرہ) کا کسی سطح کو ڈھانپنا۔.
coat के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कोट, आसतीनदार लिबास जो उमूमन कमर से नीचे तक आता है, ओवर कोट , कोट के ऊपर पहना जाने वाला बड़ा कोट या लुबादा।
- फ़ाअलयात: (अलिफ़) जानवर की पोस्तीन, बालदार खाल वग़ैरा (ब) झिल्ली या ग़लाफ़ जो किसी उज़ू पर मंढा हो (ज) खाल या छिलका , ख़ौल पोस्त वग़ैरा (द) गठी, बसले वग़ैरा का परत या ऊपरी ता।
- (अलिफ़) ग़लाफ़, पोशिश (ब) रोगन वग़ैरा का एक हाथ या एक दफ़ा फेरी जाने वाली ता।
क्रिया
- (उमूमन क़बल with, in ) (अलिफ़) रोगन वग़ैरा की एकता चढ़ाना (ब) (बतौर coated सफ़) ढका (किसी चीज़ से)
- (रोगन वग़ैरा) का किसी सतह को ढाँपना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
coat
کوٹ، آستین دار لباس جو عموماً کمر سے نیچے تک آتا ہے، اوور کوٹ ، کوٹ کے اوپر پہنا جانے والا بڑا کوٹ یا لبادہ۔.
coati
تھوتھنی دار جنس Nasua سے تعلق رکھنے والا گوشت خور دودھ پلانے والا جانور جس کی تھوتھنی لمبی اور دُم چھّلے دار ہوتی ہے۔.
coot
بول چال: جنس Fulica فلیکا کا ایک سیاہ آبی پرندہ، خصوصاً جس کی چونچ کا اوپر کا حصّہ پچھلی طرف نکلا ہوا ہوتا ہے اور ماتھے پر ایک سفید پٹّی کی طرح نظر آتا ہے۔.
cheetah
تیز دوڑنے والا درندہ جس کے جسم پر تیندوے کی طرح کے گل ہوتے ہیں [ہندوستانی: چیتا س :چترک چتی دار].
باران کوٹ
وہ کوٹ جو بارش سے بچنے کے لیے کپڑوں کے اوپر پہنا جاتا ہے (عموماً مومی کپڑے کا)، برساتی، واٹر پروف
ہاؤُس کوٹ
گھر میں پہننے کا زنانہ لمبا کوٹ ، گھریلو لبادہ ، گھریلو کوٹ ، عورت کا ملبوس خصوصاً لمبے پورے اسکرٹ کے ساتھ جو گھر میں تکلُّف کے بغیر پہنا جاتا ہے ۔
کَٹ پِیس
تھان سے اُتارے جانے والے یا تراشے جانے کے بعد کپڑے کا بچا ہوا ٹکڑا یا پارچہ، تھان سے اتارا ہوا کپڑے کا نمونہ، تھانوں کے وہ ٹکڑے جن میں کوئی عدد تیار نہیں ہوسکتا اور تاجر کے واسطے بیکار ہوجاتے ہیں کٹ پیس کہلاتے ہیں
cuttlefish
جنس Sepia اور Sepiola کا سمندری سرپایہ صدفیہ جس کے دس ہاتھ ہوتے ہیں اور پیچھا کرنے پر بچاؤ کے لیے ایک سیاہ سیّال مادّے کی پچکاری چھوڑتا ہے؛ سیپیا مچھلی، قیر ماہی، اسپیداج۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (coat)
coat
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔