تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cut down" کے متعقلہ نتائج

cut down

گھٹانا

خَطِّ دِیوانی

(خطَاطی) خط تعلیق کی ایک دُوسری طرزِ شِکستہ، جو زُود نویسی کے اصول خوشنویسی کو نظر انداز کرکے قلم کی روانی پر وضع کی گئی ہے، دفتری اور کاروباری ضرورت کے لئے اُس کو گَھسیٹ لِکھت کہا جائے تو دُرست ہے

رَواں خَط

رک : خطِ رواں.

خَطِّ رَواں

وہ تحریر، جو آسانی سے پڑھی جائے

نِیچا کوٹان دِیوان پوجان

کمزور پر ظلم ہوتا ہے اور زبردستوں کی عزت ہوتی ہے ، جس کی لاٹھی اس کی بھینس

دیوانہ ہے لیکن بات کہتا ہے ٹھکانے کی

دِیوانے کُتّے نے کاٹا ہے

بے سروپا باتیں کرتا ہے ، عقل ماری گئی ہے

دِیوانَہ ہے لیکِن بات کَہْتا ہے ٹِھکانے کی

ہے تو بیوقوف مگر بات مطلب یا پتے کی کہتا ہے

دِیوانَہ ہے وہ لیکِن بات کَہْتا ہے ٹِھکانے کی

cut down کے لیے اردو الفاظ

cut down

cut down کے اردو معانی

فعل، فعل متعدی

  • گھٹانا
  • کم کرنا یا کوتاہ کرنا (جسامت، تعداد یا مقدار سے غیر ضروری حصے کم کر کے)
  • قطع کرنا
  • تباہ کرنا
  • ضرب سے گرا دینا یا مار ڈالنا
  • قلم کرنا
  • چھانٹنا

فعل لازم

  • مقدار یا حجم کا کم ہونا یا گھٹنا

اسم

  • کمی
  • منہائی
  • گھٹائی
  • قطع و برید
  • تباہی
  • ضرب
  • ہلاکت
  • کاٹ چھانٹ

cut down के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • घटाना
  • कम करना या कोताह करना (जसामत, तादाद या मिक़दार से ग़ैर ज़रूरी हिस्से कम कर के
  • क़ता करना
  • तबाह करना
  • ज़रब से गिरा देना या मार डालना
  • क़लम करना
  • छांटना

अकर्मक क्रिया

  • मिक़दार या हुजम का कम होना या घटना

संज्ञा

  • कमी
  • मिनहाई
  • घटाई
  • क़ता-ओ-बुरीद
  • तबाही
  • ज़रब
  • हलाकत
  • काट छांट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cut down)

نام

ای-میل

تبصرہ

cut down

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone