تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cut-rate" کے متعقلہ نتائج

cut-rate

کَٹ ریتا

لکڑی کو گھسنے کا موٹے دان٘توں کا ایک وضع کا سوہان.

کھاتا رَعِیَّتی

زمین کا ایسا کھاتا جو پٹہ واحد کی رُو سے یا ایک ہی شرائط کے مجموعہ کی رُو سے کسی رعیت کے قبضہ میں ہو.

کھوٹی دھات

ملاوٹ والی دھات ، ناقص دھات.

قاطِع دانت

سامنے کے کاٹنے والے دانت، اگلے دانت

رات کَٹ جانا

رات کاٹنا (رک) کا لازم .

رَٹ کَھٹ

تکلیف ، پریشانی .

کاٹھ کی روٹی

لکڑی کی روٹی

دانت کَھٹّے کَرْنا

(ترشی کے باعث) دان٘توں کو کند کر دینا، بیکار کر دینا

دانت کَھٹّے ہونا

دان٘ت کھٹّے کرنا (رک) کا لازم دان٘ت کند ہونا ؛ عاجز و لاجواب ہونا.

دَنت کَتھا

طویل بیان، ثبوت یا محض زبانی ثبوت

رات کا کاٹے کھانا

رات کو تنہائی میں فرقت کی تکلیف ہونا

رام کے بَھگت کاٹھ کی گُڑیا، دِن بھَر ٹھک ٹھک رات آئے گُھسکُرِیا

پُجاریوں پر طنز ہے کہ یہ لکڑی کی پُتلی کی طرح ہیں دِن بھر ٹھک ٹھک ہوتی رہتی ہے رات کو سو جاتے ہیں

کاتا سُوت پَر تِین کو، پَکّی روٹی جڑیاوے کو

کاتے ہوئے سوت کو اٹیرتی ہے اور پکی ہوئی روٹی کھاتی ہے

پیٹ سے کاٹھ کی روٹی باندھنا

سخت بھوک کی تکلیف برداشت کرنا

cut-rate کے لیے اردو الفاظ

cut-rate

cut-rate کے اردو معانی

صفت

  • کم شرح
  • عام قیمت سے کم قیمت پر بیچا ہوا

cut-rate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • कम शरह
  • आम क़ीमत से कम क़ीमत पर बेचा हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cut-rate)

نام

ای-میل

تبصرہ

cut-rate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone