تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chain" کے متعقلہ نتائج

chain

باندْھْنا

چَین

۱. قرار ، سکون ، راحت ، آرام (اضطراب اور بے چینی کی ضد) .

چھاں

پرچھائیں، سایہ، عکس، چھاؤں

چھیں

چھین٘کنے کی آواز.

چِھین

چھیننا سے مشتق، چھیننے کا عمل، اُچک لینے کی حالت اور ہتھیا لینے کا دانو

chain-gang

زنجیر سے ایک ساتھ بندھے ہوئے قیدی

chain letter

chain saw

chain-smoker

بہت زیادہ سگریٹ پینے والا

چَین اُڑْنا

سکون و قرار ختم ہونا.

چَین چان

راحت و آرام ، سکون و اطمینان .

چَین آنا

آرام ملنا ، سکون و قرار حاصل ہونا ، بے چینی دور ہونا .

chain-react

chain mail

chain-smoke

chain of command

چَین پَڑْنا

غصہ ظاہر کرنا، کبیدگی کا اظہار کرنا، بے کلی دور ہونا، آرام ملنا، اطمینان و قرار حاصل ہونا

چَین پَٹَّہ

کمر میں بان٘دھنے کی زنجیر .

چَین سے

اطمینان سے، آرام سے، بے فکری کے ساتھ

چَین ہونا

مزے ہونا، عیش ہونا

چَین لینا

دم لینا ، سستانا ؛ سکون پانا .

chain store

چَین پَٹّی

پیر میں پہننے کا ایک زیور .

چَین جانا

کل نہ پڑنا، رنج و تکلیف میں ہونا

چَین اُڑانا

مزے اڑانا، عیش کرنا

چَین پانا

سکون حاصل ہونا، آرام ملنا

چَین کَرْنا

عیش کرنا، مزے اُڑانا

chain reaction

مسلسل تعامل

چَین مِلْنا

آرام ہونا ، سکون و قرار حاصل ہونا .

چَین کھونا

سکون و آرام ختم ہوجانا

چَین اُٹْھنا

سکون و آرام ختم ہو جانا، بے چین ہونا

chain stitch

زَنْجِیرا

چَین پَکَڑْنا

آرام حاصل کرنا، مطمئن ہونا، سکون پانا

چَین گَنوانا

رک : چین کھونا

چَین اُٹھانا

قرار و سکون ختم کرنا

چَیْن نہ پَڑْنا

بے چینی ہونا، گھبراہٹ ہونا

چَیْن نَہ ہونا

بے چین ہونا، آرام میں نہ ہونا، اطمینان نہ ہونا، گھبرانا

چِھن

کٹا ہوا ،ٹوٹا ہوا ،ٹکڑے ٹکڑے، پھٹا ہوا ،چھدا ہوا، تلف شدہ ، تباہ ،برباد.

چَیْن نہ پانا

تکلیف میں ہونا، رنج میں وقت گزارنا

چَین سے گُزَرْنا

آرام سے بسر ہونا، عیش سے زندگی گزرنا

چَیْن سے کَٹْنا

آرام سے بسر ہونا، عیش سے زندگی گزرنا

چَیْن نَہ لینے دینا

آرام نہ کرنے دینا، تکلیف دینا

چھان

چھپر، گھاس پھون٘س کا چھاجن

چَین لِکْھتا ہے

ہر طرح کا آرام ہے ، عیش ہی عیش ہے .

چَین سے عُمْرکَٹْنا

رک : چین سے گزرنا

چَھن

چھوٹے چھوٹے کن٘کر، بجری یا سن٘گ ریزہ جو اناج وغیرہ میں سے نکلے

چِیں

چڑیا کی آواز

چَین کی بَنْسی بَجانا

عیش کرنا، مزے اُڑانا

چَین کی بَنْسی بَجْنا

عیش و آرام ہونا، مزے ہونا

chainshot

زنجیری گولہ

chin

ٹھوڑی

چَن

چنا (رک) کی تخفیف .

چِن

غلّے کی ایک قسم ؛ رک : چینا غلّہ .

چِین

China, Cathay

chained

مُسَلْسَل

چان

چان٘د (رک) کی تخفیف.

chainpump

سانکل

chainbridge

جھولے کا پُل

چاند

اجرام فلکی میں ایک سیارہ جو زمین کے گرد گردش کرتا ہے اورسورج کی روشنی سے منعکس کرتا ہے

چھانوں

چھان٘و

chain کے لیے اردو الفاظ

chain

tʃeɪn

chain کے اردو معانی

اسم

  • زنجیر
  • گلوبند، کنٹھا، گھڑی کی زنجیر، ایک دوسرے سے جڑے ہوئے دھاتی حلقوں کا سلسلہ جو مختلف کاموں کے لیے استعمال ہوتی ہے
  • (مجازاً) وہ جو باندھے جکڑے، روکے یا حد میں رکھے
  • بندش
  • بیڑی
  • حلقہ
  • ایک دوسرے سے جڑی ہوئی چیزوں کا سلسلہ
  • ایک دوسرے سے منسلک یا یکے بعد دیگرے ہونے / آنے والی چیزوں کا تسلسل، قطار یا سلسلہ
  • (بافندگی / بنت کاری) بافت یا بناوٹ، جوڑوں اور حلقوں کا لمبا سلسلہ بنانے والے جالے کے دھاگوں کی بنت
  • (جہاز رانی۔ استعمال در صیغۂ جمع) جہاز کے دونوں طرف لگائے گئے مضبوط جوڑ یا فولادی پترے جو مستولی رسوں کے انسلاک کا حصہ بنائیں
  • مستول بند
  • (مساحت) جریب: ایک پیمائشی آلہ جس کے زنجیرے میں عموماً سو حلقے ہوتے ہیں اور کل لمبائی چھیاسٹھ فٹ ہوتی ہے
  • ایک ہی قسم کے کاروبار کی مختلف جگہیں یا مقامات جو ایک ہی مالک / تنظیم کے تحت ہوں
  • ایک ہی عنصر کے ایٹموں / جوہروں کی تعداد جو آپس میں ضم کیے گئے ہوں
  • دس گز فاصلے کا ناپ جسے فٹ بال کے کھیل میں اہل کار ’’پست اول (firstdown)‘‘ طے کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں

فعل متعدی

  • باندھنا
  • کسنا
  • زنجیر یا زنجیروں سے باندھنا یا روکنا
  • (کسی کو) زنجیریں پہنانا
  • جوڑنا
  • قابو میں رکھنا
  • مضبوطی سے متحد کرنا
  • مربوط کرنا
  • ملانا
  • (مساحت) زمین پر فاصلہ ناپنا

chain के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ज़ंजीर
  • गुलूबंद, कुंठा, घड़ी की ज़ंजीर, एक दूसरे से जुड़े हुए धाती हलक़ों का सिलसिला जो मुख़्तलिफ़ कामों के लिए इस्तिमाल होती है
  • (मजाज़न) वो जो बांधे जकड़े, रोके या हद में रखे
  • बंदिश
  • बीड़ी
  • हलक़ा
  • एक दूसरे से जुड़ी हुई चीज़ों का सिलसिला
  • एक दूसरे से मुंसलिक या यके बाद दीगरे होने / आने वाली चीज़ों का तसलसुल, क़तार या सिलसिला
  • (बाफ़िंदगी / बिंत कारी) बाफ़्त या बनावट, जोड़ों और हलक़ों का लंबा सिलसिला बनाने वाले जाले के धागों की बिंत
  • (जहाज़रानी। इस्तिमाल दर सीग़ा-ए-जमा) जहाज़ के दोनों तरफ़ लगाए गए मज़बूत जोड़ या फ़ौलादी पितरे जो मुस्तूली रसों के इंसिलाक का हिस्सा बनाईं
  • मस्तूल बंद
  • (मसाहत) जरीब: एक पीमाइशी आला जिस के ज़ंजीरे में उमूमन सौ हलक़े होते हैं और कल लंबाई छयासठ फ़ुट होती है
  • एक ही किस्म के कारोबार की मुख़्तलिफ़ जगहें या मुक़ामात जो एक ही मालिक / तंज़ीम के तहत हूँ
  • एक ही अंसर के ऐटमों / जौहरों की तादाद जो आपस में ज़म किए गए हूँ
  • दस गज़ फ़ासले का नाप जिसे फुटबाल के खेल में अहल-ए-कार ''पस्त अव्वल (firstdown)'' तै करने के लिए इस्तिमाल करते हैं

सकर्मक क्रिया

  • बांधना
  • कसना
  • ज़ंजीर या ज़ंजीरों से बांधना या रोकना
  • (किसी को) ज़ंजीरीं पहनाना
  • जोड़ना
  • क़ाबू में रखना
  • मज़बूती से मुत्तहिद करना
  • मरबूत करना
  • मिलाना
  • (मसाहत) ज़मीन पर फ़ासिला नापना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

chain

باندْھْنا

چَین

۱. قرار ، سکون ، راحت ، آرام (اضطراب اور بے چینی کی ضد) .

چھاں

پرچھائیں، سایہ، عکس، چھاؤں

چھیں

چھین٘کنے کی آواز.

چِھین

چھیننا سے مشتق، چھیننے کا عمل، اُچک لینے کی حالت اور ہتھیا لینے کا دانو

chain-gang

زنجیر سے ایک ساتھ بندھے ہوئے قیدی

chain letter

chain saw

chain-smoker

بہت زیادہ سگریٹ پینے والا

چَین اُڑْنا

سکون و قرار ختم ہونا.

چَین چان

راحت و آرام ، سکون و اطمینان .

چَین آنا

آرام ملنا ، سکون و قرار حاصل ہونا ، بے چینی دور ہونا .

chain-react

chain mail

chain-smoke

chain of command

چَین پَڑْنا

غصہ ظاہر کرنا، کبیدگی کا اظہار کرنا، بے کلی دور ہونا، آرام ملنا، اطمینان و قرار حاصل ہونا

چَین پَٹَّہ

کمر میں بان٘دھنے کی زنجیر .

چَین سے

اطمینان سے، آرام سے، بے فکری کے ساتھ

چَین ہونا

مزے ہونا، عیش ہونا

چَین لینا

دم لینا ، سستانا ؛ سکون پانا .

chain store

چَین پَٹّی

پیر میں پہننے کا ایک زیور .

چَین جانا

کل نہ پڑنا، رنج و تکلیف میں ہونا

چَین اُڑانا

مزے اڑانا، عیش کرنا

چَین پانا

سکون حاصل ہونا، آرام ملنا

چَین کَرْنا

عیش کرنا، مزے اُڑانا

chain reaction

مسلسل تعامل

چَین مِلْنا

آرام ہونا ، سکون و قرار حاصل ہونا .

چَین کھونا

سکون و آرام ختم ہوجانا

چَین اُٹْھنا

سکون و آرام ختم ہو جانا، بے چین ہونا

chain stitch

زَنْجِیرا

چَین پَکَڑْنا

آرام حاصل کرنا، مطمئن ہونا، سکون پانا

چَین گَنوانا

رک : چین کھونا

چَین اُٹھانا

قرار و سکون ختم کرنا

چَیْن نہ پَڑْنا

بے چینی ہونا، گھبراہٹ ہونا

چَیْن نَہ ہونا

بے چین ہونا، آرام میں نہ ہونا، اطمینان نہ ہونا، گھبرانا

چِھن

کٹا ہوا ،ٹوٹا ہوا ،ٹکڑے ٹکڑے، پھٹا ہوا ،چھدا ہوا، تلف شدہ ، تباہ ،برباد.

چَیْن نہ پانا

تکلیف میں ہونا، رنج میں وقت گزارنا

چَین سے گُزَرْنا

آرام سے بسر ہونا، عیش سے زندگی گزرنا

چَیْن سے کَٹْنا

آرام سے بسر ہونا، عیش سے زندگی گزرنا

چَیْن نَہ لینے دینا

آرام نہ کرنے دینا، تکلیف دینا

چھان

چھپر، گھاس پھون٘س کا چھاجن

چَین لِکْھتا ہے

ہر طرح کا آرام ہے ، عیش ہی عیش ہے .

چَین سے عُمْرکَٹْنا

رک : چین سے گزرنا

چَھن

چھوٹے چھوٹے کن٘کر، بجری یا سن٘گ ریزہ جو اناج وغیرہ میں سے نکلے

چِیں

چڑیا کی آواز

چَین کی بَنْسی بَجانا

عیش کرنا، مزے اُڑانا

چَین کی بَنْسی بَجْنا

عیش و آرام ہونا، مزے ہونا

chainshot

زنجیری گولہ

chin

ٹھوڑی

چَن

چنا (رک) کی تخفیف .

چِن

غلّے کی ایک قسم ؛ رک : چینا غلّہ .

چِین

China, Cathay

chained

مُسَلْسَل

چان

چان٘د (رک) کی تخفیف.

chainpump

سانکل

chainbridge

جھولے کا پُل

چاند

اجرام فلکی میں ایک سیارہ جو زمین کے گرد گردش کرتا ہے اورسورج کی روشنی سے منعکس کرتا ہے

چھانوں

چھان٘و

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chain)

نام

ای-میل

تبصرہ

chain

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone