تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَین پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

چَین پَڑْنا

غصہ ظاہر کرنا، کبیدگی کا اظہار کرنا، بے کلی دور ہونا، آرام ملنا، اطمینان و قرار حاصل ہونا

چَیْن نہ پَڑْنا

بے چینی ہونا، گھبراہٹ ہونا

چھاں پَڑْنا

ایک کا تھوڑا بہت یا مکمل اثر دوسرے میں پیدا ہونا، کسی کے اوصاف کا اثر آجانا، شائبہ ہونا

چھاؤں پَڑْنا

اثر ہونا

چَنے پَڑ٘ھنا

سوئم کے روز پردے کو ثواب پہنچانے کے لیے چنوں کے زریعے کلمے کا ورد کرنا .

چَین پانا

سکون حاصل ہونا، آرام ملنا

چَین اُڑْنا

سکون و قرار ختم ہونا.

چَین پَکَڑْنا

آرام حاصل کرنا، مطمئن ہونا، سکون پانا

فَوج کی چَھاؤنِی پَڑنا

فوج کا اترنا یا قیام کرنا

ساجھے کے چَنے، آنْکھیں دُکْھتے میں بھی کھانے پَڑیں

ساجھے داری یا شراکت کا کام ہر حالت میں کرنا پڑتا ہے ، شراکت کا نُقصان فریقین کو اُٹھانا ہی پڑتا ہے.

ساجھے کے چَنے، دُکھتی آنْکھ چاہْنے پَڑیں

ساجھے داری یا شراکت کا کام ہر حالت میں کرنا پڑتا ہے ، شراکت کا نُقصان فریقین کو اُٹھانا ہی پڑتا ہے.

چاؤں چاؤں کَرْکے پِیچھے پَڑْنا

شور مچا کر گرد ہوجانا

عِلْم کا پَڑھنا لوہے کے چَنے چَبانے ہیں

علمِ سیکھنا بہت مشکل ہے

چِینی میں بال پَڑْنا

کسی اچھی اور خوبصورت چیز میں خرابی پیدا ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَین پَڑْنا کے معانیدیکھیے

چَین پَڑْنا

chain pa.Dnaa•चैन पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چَین پَڑْنا کے اردو معانی

  • غصہ ظاہر کرنا، کبیدگی کا اظہار کرنا، بے کلی دور ہونا، آرام ملنا، اطمینان و قرار حاصل ہونا

Urdu meaning of chain pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Gussaa zaahir karnaa, kabiidagii ka izhaar karnaa, bekalii duur honaa, aaraam milnaa, itmiinaan-o-qaraar haasil honaa

English meaning of chain pa.Dnaa

  • show anger or grief, be at ease or comfort

चैन पड़ना के हिंदी अर्थ

  • क्रोध या शोक दिखाना, अप्रसन्नता व्यक्त करना, बेचैनी दूर होना, आराम मिलना, संतुष्टि और दृढ़ संकल्प प्राप्त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَین پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَین پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone