تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chain reaction" کے متعقلہ نتائج
chain reaction کے لیے اردو الفاظ
chain reaction کے اردو معانی
اسم
- مسلسل تعامل
- زنجیری عمل
- زنجیری تعامل: واقعات کا سلسلہ جس میں ہر واقعہ کا آغاز اس سے پچھلے واقعے نے کیا ہو
- (کیمیا، طبیعیات) ذرات کے درمیان عمل و رد عمل کا سلسلہ جو مصنوعی طور پر اضافی توانائی سے شروع کیا جائے لیکن شروع ہونے کے بعد بجائے خود یا اپنے آپ جاری رہے
- ابتدائی رد عمل کے نتیجے میں مزید رد عمل کا سلسلہ جیسے کیمیا میں کثیر سالمیاؤ (polymerization) اور طبیعیات میں انشقاق نووی (nuclear fission)
chain reaction के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुसलसल तआमुल
- ज़ंजीरी अमल
- ज़ंजीरी तआमुल: वाक़ियात का सिलसिला जिस में हर वाक़िया का आग़ाज़ इस से पिछले वाक़े ने किया हो
- (कीमिया, तबीअयात) जर्रात के दरमयान अमल-ओ-रद्द-ए-अमल का सिलसिला जो मस्नूई तौर पर इज़ाफ़ी तवानाई से शुरू किया जाये लेकिन शुरू होने के बाद बजाय ख़ुद या अपने आप जारी रहे
- इबतिदाई रद्द-ए-अमल के नतीजे में मज़ीद रद्द-ए-अमल का सिलसिला जैसे कीमिया में कसीर सालमयाओ (polymerization) और तबीअयात में इंशिक़ाक़ नौअे (nuclear fission
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (chain reaction)
chain reaction
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔