تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"burke" کے متعقلہ نتائج
burke کے لیے اردو الفاظ
burke کے اردو معانی
فعل
- گَلا گھُونٹ کَر مار دينا
- پارليمَنٹ ميں کِسی بِل وَغيرَہ کو دَبا دينا
burke के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- गला घूओनट कर मार देना
- पार्ल्यमंट में किसी बल वगैरह को दबा देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بُرْکی
(مجازاً) جادو کی پڑیا ، خاک کی چٹکی جسے جادوگر منتر پڑھ کر مسحور کرنے کے لیے لوگوں پر ڈالتے ہیں
بُوڑْکی
(ٹھگی) گھر سے نکلنے پر چکارے یعنی ایک قسم کے ہرن کے دیکھنے کا شگون (جو نیک خیال کیا جاتا ہے)
بُرْکی ڈالنا
کسی پر جادو کردینا، مسحور کردینا، مسخر کرلینا، ایسا جال پھیلانا جس سے دوسرا قابو میں آجائے
بُرْکی مارنا
کسی پر جادو کردینا، مسحور کردینا، مسخر کرلینا، ایسا جال پھیلانا جس سے دوسرا قابو میں آجائے
بارِیکا
باریکہ، باریک بالوں کا قلم جس سے مصور باریک خط کھینچتے ہیں، تصویر کشی یا نقاشی میں خط کھینچنے کی ایک طرح کی باریک قلم
بَرْقی
برق سے منسوب، بجلی کی توانائی سے پیدا ہونے والا، بجلی کی قوت سے چلنے والا، بجلی کی شعلگی سے روشن ہونے والا، وغیرہ
بُڑاکا
(ٹھگی) راستے میں بھیڑیے کو دیکھنے کا شگون جس کے داہنی طرف سے بائیں طرف جانے کو وہ نیک خیال کرتے ہیں
بُرْقَعِیَّہ
(۸۶۸ء میں) دعوت اسماعیلی کے ایک متبع محمدبن برقعی کامنظم کیا ہوا ایک فرقہ جو اپنے بانی کوامام برحق مانتا تھا اورجس کا عقیدہ یہ تھا کہ نیا امام آنے پر سابق امام کی شریعت منسوخ ہوجاتی ہے.
بُرْقَعِ فانُوس
فانوس کے اُوپرڈھکنے کا نہایت باریک کپڑےکا بنا ہوا سرپوش جوکیڑے مکوڑوں اور ہوا سے حفاظت و چراغدان یا فانوس پر ڈھک دیا جائے .
بار رُکائی
ایک رسم جس میں دلھن بیاہ لانے کے موقع پر بہن اپنے بھائی کو دروازے پر روک کر نیگ مانگتی ہے
بُور کے لَڈُّو کھائے سو پَچھتائے، نَہ کھائے سو پَچھتائے
ایسا کام جس کے نہ کرنے میں حسرت رہے اور کرنے میں پچھتاوا ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (burke)
burke
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔