تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُڑْکا مارنا" کے متعقلہ نتائج

بُڑْکا مارنا

جھیٹ کو کاٹنا ، جھیٹا مار کے لیے جانا

بُڑَک مارنا

کاٹ کھانا، جھپٹ لے جانا

بَڑا تِیر مارنا

(طنزاً) بڑی ہمت دکھانا، بہت حوصلہ کرنا، اہم کام انجام دینا

بَڑا گھان مارْنا

بہت بڑی کامیابی حاصل کرنا

بُکْٹا مارنا

۔۱ بکٹا بھرنا۔

بُرْکی مارنا

کسی پر جادو کردینا، مسحور کردینا، مسخر کرلینا، ایسا جال پھیلانا جس سے دوسرا قابو میں آجائے

مارْنے والے سے جِلانے والا بَڑا ہے

اس محل پر بولتے ہیں جب دشمن کسی برائی یا ہلاکت میں جہاں تک ممکن ہو کوشش کر چکے اور خدا کی مہربانی سے کچھ نقصان نہ پہونچے

مارْنے والے سے جِلانے والا بَڑا داتا ہے

بُھوکا مَرْنا

بھوک سے سخت تکلیف میں ہونا ، تن٘گی سے گذر ہونا ، فاقہ کشی کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُڑْکا مارنا کے معانیدیکھیے

بُڑْکا مارنا

bu.Dkaa maarnaa•बुड़का मरना

  • Roman
  • Urdu

بُڑْکا مارنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • جھیٹ کو کاٹنا ، جھیٹا مار کے لیے جانا

Urdu meaning of bu.Dkaa maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhiiT ko kaaTnaa, jhiiTaa maar ke li.e jaana

English meaning of bu.Dkaa maarnaa

Transitive verb

  • to snap, bite

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُڑْکا مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُڑْکا مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone