تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُوڑْکی" کے متعقلہ نتائج

بُوڑْکی

(ٹھگی) گھر سے نکلنے پر چکارے یعنی ایک قسم کے ہرن کے دیکھنے کا شگون (جو نیک خیال کیا جاتا ہے)

بوڑکی

بے پرگ ، نُچا ، مُنڈا ہوا ، گنجا / نُچی ، مُنڈی ہوی، گنجی۔

بوڑکی پَن

گنجے ہونے کی حالت ، گنج۔

بُڑْکی

غوطہ، ڈبکی (اکثر مارنا کے ساتھ مستعمل)

بَھڑْکی

رک : بھڑکا، جس کی یہ تانیث ہے

بِڑْکی

رک : بڑاڑ

بوڑکا

بے پرگ ، نُچا ، مُنڈا ہوا ، گنجا / نُچی ، مُنڈی ہوی، گنجی۔

بُوڑھی

وہ عورت جس کا سن شباب گزر چکا ہو، سن رسیدہ عورت

بھڑکا

جلن، سوزش

بَھڑْکے

ایک کنجر قوم .

بَھڑَک

(غصہ یا گرمی کی) شدت، حدت

بُڑْکا

بُوڑی

نیزے کے اوپرکا بھال (نوک سے بورشروع ہونے تک)

بَھڑْکی دینا

اُکسانا، برافروختہ کرنا، بہکانا، مشتعل کرنا، ڈرانا

بوڑی

خشخاش کی بونڈی

اردو، انگلش اور ہندی میں بُوڑْکی کے معانیدیکھیے

بُوڑْکی

buu.Dkii•बूड़की

وزن : 212

موضوعات: ٹھگی

  • Roman
  • Urdu

بُوڑْکی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ٹھگی) گھر سے نکلنے پر چکارے یعنی ایک قسم کے ہرن کے دیکھنے کا شگون (جو نیک خیال کیا جاتا ہے)

Urdu meaning of buu.Dkii

  • Roman
  • Urdu

  • (Thaggii) ghar se nikalne par chakaare yaanii ek kism ke hiran ke dekhne ka shaguun (jo nek Khyaal kiya jaataa hai

बूड़की के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (ठगी) घर से निकलने पर चकारे यानी एक प्रकार के हिरन के देखने का शगुन (जो शुभ माना जाता है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُوڑْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُوڑْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone