تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِرْکُلا" کے متعقلہ نتائج

بِرْکُلا

اپلوں کا وہ ہار جو ہولی ماتا پر جلانے کے لئے چڑھایا جاتا ہے

بُرْکُلا

بُرْکَلا

بَرْکَلا

راجپوتوں کی ایک گھٹیا ذات

بَرْکال

ایک قسم کی سبزی جو آلو یا شلجم کی مانند پکائی جاتی ہے

بَرْمَلا

کھلم کھلا، علانیہ، کھلے خزانے، آشکار، ظاہر

بَرْکھا

بوچھار، آسمان سے پانی گرنا، برسات

بِرْلا

چند، تھوڑے سے، خال خال، شاذ، نادر، غیر معمولی

بَرْطَلَہ

کلاہ، ٹوپی (پگڑی کے اندر پہنی جانے والی)

بُرَکْنا

باریک پسی ہوئی چیزکو چٹکی میں لے کر چھڑکنا

بِرْکَہ

چھوٹا کن٘واں، چشمے کا حوض یا تالاب

بُرْلا

ایک چھوٹی قسم کی بھڑ

بَرْجَلاّ

لڑکوں کا ایک کھیل جس میں مستطیل زمین کے دو مربع حصے کرنے اور باری باری کوڑیاں پھینکتے ہیں اور جتنی کوڑیاں چت گریں وہ پھینکنے والے کومل جاتی ہیں .

بَکُلا

رک: بگلا

بَکْلا

پیڑ کی چھال

اردو، انگلش اور ہندی میں بِرْکُلا کے معانیدیکھیے

بِرْکُلا

birkulaa•बिर्कुला

نیز : بُرْکَلا, بُرْکُلا

اصل: ہندی

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

بِرْکُلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اپلوں کا وہ ہار جو ہولی ماتا پر جلانے کے لئے چڑھایا جاتا ہے
  • گھڑے کے من٘ھ پر کرھا ہوا اپلا جس کے بیچ میں سوراخ ہوتا ہے

Urdu meaning of birkulaa

  • Roman
  • Urdu

  • uplo.n ka vo haar jo holii maata par jalaane ke li.e cha.Dhaayaa jaataa hai
  • gha.De ke munh par karha hu.a upla jis ke biich me.n suuraaKh hotaa hai

English meaning of birkulaa

Noun, Masculine

  • a small cake of cow-dung with a hole in the middle, placed on the mouth of a vessel

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِرْکُلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِرْکُلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone