تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بوڑکا" کے متعقلہ نتائج

بوڑکا

بے پرگ ، نُچا ، مُنڈا ہوا ، گنجا / نُچی ، مُنڈی ہوی، گنجی۔

بوڑکا پَن

گنجے ہونے کی حالت ، گنج۔

بھڑکا

جلن، سوزش

بُوڑْکی

(ٹھگی) گھر سے نکلنے پر چکارے یعنی ایک قسم کے ہرن کے دیکھنے کا شگون (جو نیک خیال کیا جاتا ہے)

بوڑکی

بے پرگ ، نُچا ، مُنڈا ہوا ، گنجا / نُچی ، مُنڈی ہوی، گنجی۔

بَھڑَکَّا

(عموماََ) بھیڑ (رک) کے ساتھ مستعمل .

بُڑْکا

بُڑَکّا

پکڑ ، چنگل ، گرفت ، منْھ میں بھر لینے کی کیفیت

بُوڑھا

وہ شخص جس کی جوانی گزر چکی ہو، سن رسیدہ آدمی، پرانا، بوڑھا

بَھڑْکی

رک : بھڑکا، جس کی یہ تانیث ہے

بَھڑْکے

ایک کنجر قوم .

بَھڑَک

(غصہ یا گرمی کی) شدت، حدت

بُوڑْنا

ڈوبنا، غرق ہونا، غوطہ کھانا

بَوڑا

بورا (۱) (رک) ، دیوانہ ، پاگل۔

بَڑُوکھا

ایکھ کی ایک قسم جس کی پوریں زیادہ لمبی ہوتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بوڑکا کے معانیدیکھیے

بوڑکا

bo.Dkaa•बोड़का

  • Roman
  • Urdu

بوڑکا کے اردو معانی

  • بے پرگ ، نُچا ، مُنڈا ہوا ، گنجا / نُچی ، مُنڈی ہوی، گنجی۔

Urdu meaning of bo.Dkaa

  • Roman
  • Urdu

  • be parag, nuchaa, munDaa hu.a, ganja / nuchii, munDii ho.ii, ganjii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بوڑکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بوڑکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone