تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْقی" کے متعقلہ نتائج

بَرْقی

برق سے منسوب، بجلی کی توانائی سے پیدا ہونے والا، بجلی کی قوت سے چلنے والا، بجلی کی شعلگی سے روشن ہونے والا، وغیرہ

بُرْکی

(مجازاً) جادو کی پڑیا ، خاک کی چٹکی جسے جادوگر منتر پڑھ کر مسحور کرنے کے لیے لوگوں پر ڈالتے ہیں

بَرْقی بار

بجلی کی لہروں کی موجودگی یا ان کا بوجھ جو عموماً سطح پر ہوتا ہے

بَرْقی خَبَر

وہ خبر جو مقرر طریقے پر بجلی کے تاروں کے ذریعے پہنچائی جاتی ہے، تار

بَرْقی رَوشْنی

وہ روشنی جو قمقمےوغیرہ میں بجلی کے ذریعے پیدا کی جائے .

بَرْقی رَو

بجلی کی لہر، بجلی کی تحریک (جو تار کوبجلی کے خزانےسے ملانے پر تار میں منتقل ہوتی ہے)

بَرْقی اَثَر

بجلی کی طرح تیز سریع اور شدید تاثیر جو کسی اقدام یا چیز سے ہو، فوری اورموثر احساس .

بَرْقی پَیغام

رک : برقی خبر .

بَرْقی دِماغ

کمپیوٹر

بَرْقی عِلاج

بعض امراض کا وہ علاج جو مقرر طریقے سے متاثر حصّہ جسم پر بجلی کی شعاعیں ڈالنے سے کیا جاتا ہے

بَرْقی بام

بام مچھلی سے مشابہ ایک سمندری مچھلی جس کے جسم سے بجلی کی لہر پیدا ہوتی ہے اور جس کودھکا دیتی ہے اسے ویسا ہی صدمہ پہْنچتا ہے جیسا بجلی سے.

بَرْقی جَذْب

برقاے ہوے اجسام کی مقناطیسی کشش .

بَرْقی ٹانْکا

وہ ٹانکا یا جوڑ جو بجلی کے شعلے سے دھات کے دو ٹکڑوں میں مقرر طریقہ سے لگایا جاتا ہے، (انگْریزی) ویلڈنگ (Welding).

بَرْقی گولا

رک : برقی قمقمہ

بَرْقی پَنْکھا

وہ پنْکھا جو بجلی کی طاقت سے چلایا جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْقی کے معانیدیکھیے

بَرْقی

barqii•बर्क़ी

اصل: فارسی

وزن : 22

اشتقاق: بَرَقَ

  • Roman
  • Urdu

بَرْقی کے اردو معانی

صفت

  • برق سے منسوب، بجلی کی توانائی سے پیدا ہونے والا، بجلی کی قوت سے چلنے والا، بجلی کی شعلگی سے روشن ہونے والا، وغیرہ

    مثال • شہاب نے دیوار کے برقی بٹن کو دبایا • برقی خط کی سہولت کے سبب آج کل خط وکتاب کم ہو گئی ہے

شعر

Urdu meaning of barqii

  • Roman
  • Urdu

  • barq se mansuub, bijlii kii tavaanaa.ii se paida hone vaala, bijlii kii quvvat se chalne vaala, bijlii kii shaalgii se roshan hone vaala, vaGaira

English meaning of barqii

Adjective

  • pertaining or relating to lightning, electric, electrical

    Example • Shahab ne diwar ke barqi button ko dabaya • Barqi khat ki suhulat ke sabab aaj-kal khat-o-kitabat kam ho gayi hai

बर्क़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बिजली-संबंधी, बिजली का, बिजली से संबंध रखने वाला, बिजली की शक्ति से चलने वाला

    उदाहरण • बर्क़ी ख़त की सुहूलत के सबब आज कल ख़त-ओ-किताबत कम हो गई है • शहाब ने दीवार के बर्क़ी बटन को दबाया

بَرْقی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone