تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bowl" کے متعقلہ نتائج
bowl کے لیے اردو الفاظ
bowl کے اردو معانی
اسم
- پیالہ
- ساغر
- جام
- قدح
- کاسہ
- مائعات کے لیے نیم بیضوی یا ایسی ہی شکل کا کوئی ظرف جس کی چوڑائی اس کی گہرائی سے زیادہ ہو
- پیالے کے اندر کی شے
- ٹائلٹ کی جگہ
- چمچے یا پائپ پینے والے تمباکو کی مدور خالی جگہ
- آتش فشاں کا دہانہ
- کوئی بھی پیالہ نما شکل یا ساخت
- اسٹیڈیم کا کمان جیسے اندرونی حصہ جہاں کھیلوں کے مقابلے ہوں
- ایک گیند یا پیالہ
- باؤلز کے کھیل میں استعمال ہونے والی گیند جو یا تو معمولی چپٹی یا بالکل چپٹی نہ ہو
- سبزہ زار یا نائن ٹین پن کھیل میں استعمال ہونے والی گیند
- کبھی کبھار اسکٹل کھیل میں استعمال ہونے والی تھالی
- گیند پھینکنے کا عمل
فعل لازم
- گیند کا لڑھکنا
- کسی چیز کا تیزی سے چلنا، جیسے کسی گاڑی کا
- (کرکٹ) بلے باز کی طرف گیند کا پھینکا جانا
فعل متعدی
- گیند کو لڑھکنے دینا
- گیند سے مارنا
- باؤلنگ کرنا
- لے جانا یا پہنچانا جیسے کسی پہیوں والی گاڑی میں
- گیند کا اوپر یا نیچے پھینکنا یا مارنا جیسے باؤلنگ میں
- باؤلنگ میں اسکور کرنا
- کرکٹ میں اگر out کے ساتھ مستعمل ہو تو بلے باز کو کھیل سے ریٹائر کر دینا مراد ہے
bowl के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- प्याला
- साग़र
- जाम
- क़दह
- कासा
- माइ'आत के लिए नीम बैज़वी या ऐसी ही शक्ल का कोई ज़र्फ़ जिस की चौड़ाई उस की गहराई से ज़्यादा हो
- प्याले के अंदर की शय
- टॉयलेट की जगह
- चमचे या पाइप पीने वाले तम्बाकू की मुदव्वर ख़ाली जगह
- आतिश फ़िशाँ का दहाना
- कोई भी प्याला नुमा शक्ल या साख़त
- स्टेडीयम का कमान जैसे अंदरूनी हिस्सा जहाँ खेलों के मुक़ाबले हूँ
- एक गेंद या प्याला
- बाउल्ज़ के खेल में इस्ते'माल होने वाली गेंद जो या तो मा'मूली चपटी या बिल्कुल चपटी न हो
- सब्ज़ा ज़ार या नाइन टेन पिन खेल में इस्ते'माल होने वाली गेंद
- कभी कभार स्किटल खेल में इस्तिमाल होने वाली थाली
- गेंद फेंकने का 'अमल
अकर्मक क्रिया
- गेंद का लुढ़कना
- किसी चीज़ का तेज़ी से चलना, जैसे किसी गाड़ी का
- (क्रिकेट) बल्लेबाज़ की तरफ़ गेंद का फेंका जाना
सकर्मक क्रिया
- गेंद को लुढ़कने देना
- गेंद से मारना
- बॉलिंग करना
- ले जाना या पहुँचाना जैसे किसी पहियों वाली गाड़ी में
- गेंद का ऊपर या नीचे फेंकना या मारना जैसे बॉलिंग में
- बॉलिंग में स्कोर करना
- क्रिकेट में अगर out के साथ मुस्त'मल हो तो बल्लेबाज़ को खेल से रिटायर कर देना मुराद है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بولِن٘گ کِرِیز
(کرکٹ) (بولر اور کھلاڑی کے) وکٹوں کے دونوں طرف کا مقرر خط جس کے باہر یہ دونوں قدم نہیں رکھ سکتے.
super bowl
تجارتی نام: مخصوص(امریکی فٹ بال میں) ہر سال نیشنل فٹ بال لیگ اور امریکی فٹ بال کانفرنس کے جیتنے والوں کے درمیان کھیلا جانے والا فیصلہ کن میچ۔.
باوْلا کُتّا ہِرَن کَھدیڑے
جب آدمی کو دیوانے کی طرح کسی کام کی دھن ہوجاےے تو وہ اپنی طاقت سے زیادہ حوصلہ کرتا ہے
باولی کھاٹ کے باولے پائے باولی رانڈ کے باولے جائے
والدین کا اثراولاد میں ضرور منتقل ہوتا ہے، نا سمجھ اور جاہل مائیں بچوں کی صحیح تربیت نہیں کرسکتیں
باوْلے کو آگ بَتائی اُس نے لے گَھر کو لَگائی
بے وقوف آدمی ذرا سے اکسانے میں مشتعل ہو کر اپنا نقصان کر بیٹھتا ہے
باوْلی بَہُو آگ کو جاوے، اُپلْا ڈالے تَوا اُٹھا لاوے
بے وقوف بھی اپنے فائدے کی بات کو خوب سمجھتا ہے، ظاہر کی بیوقوف باطن کی ہوشیار
bivalve
آبی صدفوں کی مختلف دو صدفی قسموں میں سے کوئی جن میں دو جڑ واں بغلی خانے ہوتے ہیں، جیسے کستورا مچھلی امّ الخلول ۔.
اپنے باؤلوں کو روئے دوسرے کے باؤلوں کو ہنسے
اپنے پاگلوں کو رونا اوردوسرے کے پاگلوں کو ہنسنا، اپنے نقصان پر افسوس کرنا اور دوسرے کے نقصان پر خوش ہونا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bowl)
bowl
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔