تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bowler" کے متعقلہ نتائج

bowler

spin bowler

کریکٹ: گھما کر گیند پھینکنے والا بولر۔.

seam bowler

کریکٹ: گیند کو سیون کے رخ پھینک کر ّگدا کھلا نے والا بال انداز کھلاڑی۔.

swing bowler

کریکٹ: ہوا میں پلٹنے والی گیند پھینکنے والا۔.

pace bowler

کریکٹ: تیز گیند پھینکنے والا ؛ تیز رفتار گیند انداز ۔.

dust bowler

باوْلے

باولا کی مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

باولے ہو

بد حواس ہو، نا سمجھ ہو، اچھا برا نہیں سمجھتے

بولے سو گھی کو جائے

جو تدبیر بتائے وہی کام کو انجام دے

چھاج بولے سو بولے چَھلْنی بھی بولے جِس میں سَو سَو چھید

the pot calling the kettle black

بَم بولے

بم (بم) بھولے (رک) کا نیرہ لگانے والے ، وہ ہنود جو موسم سرما میں ایک بہن٘گی سے کان٘دھے پر رکھ کر (شیو جی کی مورتی پر چڑھانے کے لیے) گن٘گا کا پانی لینے جاتے ار بم (بم) بھولے کا نعرہ لگاتے لگاتے ہیں

بولے سو مارا جائے

جو بولتا ہے اور دوسرے کی بات میں دخل دیتا ہے وہ مار کھاتا ہے لہٰذا خاموشی بہتر ہے

جَہاں کا پِیوے پانی ، وَہاں کی بولے بانی

محسن کی طرفداری ضرور ہوتی ہے .

جادُو وہ جو سَر پَہ چَڑھ کے بولے

أمثل۔ تدبیر وہی جو کارگر ہو اور جس کا اقرار حریف کو مُنھ سے کرنا پڑے۔

قَرْضہ کاڑْھ کرے ویوہار، مہری سے جو رُوٹھے بھتار، بے بُلاوت بولَے درْبار، یہ تینوں پشم کے بار

bowler کے لیے اردو الفاظ

bowler

ˈbəʊ.lər

bowler کے اردو معانی

اسم

  • باؤلر
  • گیند پھینکنے والا
  • (اکثر برطانوی) ڈربی ہیٹ ؍ ٹوپی

bowler के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बाउलर / बोलर
  • गेंद फेंकने वाला
  • (अक्सर बर्तानवी) डर्बी हैट / टोपी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bowler)

نام

ای-میل

تبصرہ

bowler

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone