تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bowline" کے متعقلہ نتائج

bowline

مضبُوط گِرہ جِس میں رسّی اپنی جگہ سے کھِسک نہ سکے

اپنے باؤلوں کو روئے دوسرے کے باؤلوں کو ہنسے

اپنے پاگلوں کو رونا اوردوسرے کے پاگلوں کو ہنسنا، اپنے نقصان پر افسوس کرنا اور دوسرے کے نقصان پر خوش ہونا

داءُ البولِینا

(طب) پیشاب کی ایک بیماری جس میں پیشاب کے زہریلے مادّے خون میں جذب ہو تشنَج ہزیان اور بے ہوشی پیدا کرتے ہیں، پیشاب کا زہر، مرض بول ، تسمّم بولی.

بولنے پَر آنا

بیباکی سے گفتگو کرنا، لحاظ اٹھا دینا

بولی بولنے والا

bidder at an auction

لگے طوطے بھیتوں بولنے

راز فاش ہو گیا

جھوٹ بولنے میں صرفہ کیا

جھوٹ بولنا آسان ہے، جسے جھوٹ کا لپکا ہے وہ بار بار بولے گا

جھوٹ بولنے میں رکھا کیا ہے

جھوٹ بولنے میں کوئی فائدہ نہیں ہے یعنی جھوٹ بولنا بیکار ہے

پُوچھیں جب بولْیے ، بُلائیں جَب جائیے

جب تک کوئی پوچھے نہیں تب تک بات بتانی نہیں چائیے ، اور جب تک کوئی بلائے نہیں اس کے گھر نہیں جانا چاہیے .

تَب لَگ جُھوٹ نَہ بولیئے جَب لَگ پارْ بَسائے

جہاں تک ہوسکے جھوٹ نہیں بولنا چاہیے .

بَڑا بول نَہ بولیے، بَڑا نوالہ کھائیے

جھوٹ بولنے والوں کو پہلے موت آتی تھی اب بخار بھی نہِیں آتا

کلجگ کا زمانہ ہے، جھوٹ بولنے والوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا

مُنہ سَنْبھال کَر بولِیے

ہوش میں آکر گفتگو کرو / کیجیے ، زبان کو لگام دو / دیجیے ، بد زبانی نہ کیجیے ۔

لگے طوطا بھیتوں بولنے

bowling

گيند پھينکنے کا عمَل

bowline کے لیے اردو الفاظ

bowline

bowline کے اردو معانی

اسم

  • مضبُوط گِرہ جِس میں رسّی اپنی جگہ سے کھِسک نہ سکے

bowline के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मज़बूओत गृह जिस में रस्सी अपनी जगह से खिसक ना सके

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bowline)

نام

ای-میل

تبصرہ

bowline

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone