تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bowel" کے متعقلہ نتائج
bowel کے لیے اردو الفاظ
bowel کے اردو معانی
اسم
- انتڑی
- آنت
- معا
- رودہ
- (حالت جمع میں) کسی شے کا اندرونی حصہ
فعل متعدی
- اندرونی حصہ باہر نکالنا
- آنتیں باہر نکال دینا
bowel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अँतड़ी
- आँत
- मि'आ
- रूदा
- (हालत जम' में) किसी शय का अंदरूनी हिस्सा
सकर्मक क्रिया
- अंदरूनी हिस्सा बाहर निकालना
- आँतें बाहर निकाल देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
باوْلا کُتّا ہِرَن کَھدیڑے
جب آدمی کو دیوانے کی طرح کسی کام کی دھن ہوجاےے تو وہ اپنی طاقت سے زیادہ حوصلہ کرتا ہے
باولی کھاٹ کے باولے پائے باولی رانڈ کے باولے جائے
والدین کا اثراولاد میں ضرور منتقل ہوتا ہے، نا سمجھ اور جاہل مائیں بچوں کی صحیح تربیت نہیں کرسکتیں
باوْلے کو آگ بَتائی اُس نے لے گَھر کو لَگائی
بے وقوف آدمی ذرا سے اکسانے میں مشتعل ہو کر اپنا نقصان کر بیٹھتا ہے
باوْلی بَہُو آگ کو جاوے، اُپلْا ڈالے تَوا اُٹھا لاوے
بے وقوف بھی اپنے فائدے کی بات کو خوب سمجھتا ہے، ظاہر کی بیوقوف باطن کی ہوشیار
bivalve
آبی صدفوں کی مختلف دو صدفی قسموں میں سے کوئی جن میں دو جڑ واں بغلی خانے ہوتے ہیں، جیسے کستورا مچھلی امّ الخلول ۔.
بولِن٘گ کِرِیز
(کرکٹ) (بولر اور کھلاڑی کے) وکٹوں کے دونوں طرف کا مقرر خط جس کے باہر یہ دونوں قدم نہیں رکھ سکتے.
اپنے باؤلوں کو روئے دوسرے کے باؤلوں کو ہنسے
اپنے پاگلوں کو رونا اوردوسرے کے پاگلوں کو ہنسنا، اپنے نقصان پر افسوس کرنا اور دوسرے کے نقصان پر خوش ہونا
اُتاولا سو باولا، دھیرا سو گمبھیرا
جلدی کرنے والا پاگل ہوتا ہے اور آہستہ کا م کرنے والا عقلمند، جلد بازی اچھی نہیں ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bowel)
bowel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔