تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَوال" کے متعقلہ نتائج

بَوال

آفت، بلا، مصیبت، تماشہ کھڑا کرنا، بکھیڑا، فساد

بَوّال

بہت پیشاب کرنے والا

بُوالْہَوَس

بہت ہوس رکھنے والا، لالچی

بُوالْعَجَب

احمق، ناسمجھ، بیوقوف

بُوالْعَجَبی

بازی گری، شعبدہ بازی، انوکھا پن، عجیب شخص، حیران کن، مکاری، چالبازی

بُوالْہَوَسی

بہت زیادہ ہوس کا ہونا، ہوسناکی، لالچ، طامع

بوالکلام آزاد

Abul Kalam Azad

بُو الْہَول

ابوالہول

بُو الْبَشَر

انسان کا باپ، حضرت آدمؑ

بُو الْفُضُول

باتونی، یاوہ گو، بے حقیقت بات کہنے والا، بیکار کام کرنے والا

بوہْلی

بیانت کے ابتدائی چند روز کا دودھ پیوسی، کھیس

بَوہلاْنا

رک : بولانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَوال کے معانیدیکھیے

بَوال

bavaalबवाल

اصل: ہندی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

بَوال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آفت، بلا، مصیبت، تماشہ کھڑا کرنا، بکھیڑا، فساد

Urdu meaning of bavaal

  • Roman
  • Urdu

  • aafat, bala, musiibat, tamaashaa kha.Daa bakhe.Daa, fasaad

English meaning of bavaal

Noun, Masculine

बवाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

بَوال سے متعلق دلچسپ معلومات

بوال میں نے یہ لفظ سب سے پہلی بار۵۴۹۱/۶۴۹۱ میں اعظم گڈھ میں اپنے ایک اسکولی ساتھی کی زبان سے سنا تھا، بمعنی’’پریشانی، جھنجھٹ‘‘، بلکہ اس نے’’بوال کٹنا‘‘ بمعنی’’پریشانی کم ہونا، جھنجھٹ دور ہونا‘‘ کے معنی میں بولا تھا۔ میں دیرتک محو حیرت رہا تھا کہ یہ عجب لفظ ہے، ممکن ہے ’’وبال‘‘ کا گنوارو تلفظ ہو، اگرچہ معنی کچھ بدلے ہوئے ہیں۔ اب کوئی ساٹھ برس بعد یہی لفظ ہندی میں تقریباً انھیں معنی میں رائج دیکھتا ہوں، یعنی ’’ جھنجھٹ، جھگڑا، تنازعہ، بحث مباحثہ‘‘۔ مجھے کیا معلوم تھا کہ مجھے وہ دن بھی دیکھنا پڑے گا جب اردو کا ایک ادبی رسالہ اس قسم کا جملہ بے تکلف چھاپے گا: [فلاں معاملے ] پرمچے بوال کے تناظر میں کافی کار آمد اور پرمغز مضمون ہے۔ ڈنکن فوربس نے اپنے لغت میں دیہاتی اور بازارو الفاظ کو درج کرنے کا اہتمام کیا ہے لیکن اس کا لغت بھی’’بوال‘‘ سے خالی ہے۔ یہ لفظ اردو ہے ہی نہیں، پھر اسے کوئی کیوں لکھے اور کوئی مدیر اسے اپنے صفحے پر کیوں جگہ دے؟

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَوال

آفت، بلا، مصیبت، تماشہ کھڑا کرنا، بکھیڑا، فساد

بَوّال

بہت پیشاب کرنے والا

بُوالْہَوَس

بہت ہوس رکھنے والا، لالچی

بُوالْعَجَب

احمق، ناسمجھ، بیوقوف

بُوالْعَجَبی

بازی گری، شعبدہ بازی، انوکھا پن، عجیب شخص، حیران کن، مکاری، چالبازی

بُوالْہَوَسی

بہت زیادہ ہوس کا ہونا، ہوسناکی، لالچ، طامع

بوالکلام آزاد

Abul Kalam Azad

بُو الْہَول

ابوالہول

بُو الْبَشَر

انسان کا باپ، حضرت آدمؑ

بُو الْفُضُول

باتونی، یاوہ گو، بے حقیقت بات کہنے والا، بیکار کام کرنے والا

بوہْلی

بیانت کے ابتدائی چند روز کا دودھ پیوسی، کھیس

بَوہلاْنا

رک : بولانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَوال)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَوال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone