تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باؤلی" کے متعقلہ نتائج

باؤلی

حجامت کی ایک قسم

باوْلی ہانْڈی

سب قسم کی ایک ساتھ پکی ہوئی ترکاریاں ، گجربھت

باوْلی ہَنْڈِیا

dish of various vegetables

باوْلی بَہُو آگ کو جاوے، اُپلْا ڈالے تَوا اُٹھا لاوے

بے وقوف بھی اپنے فائدے کی بات کو خوب سمجھتا ہے، ظاہر کی بیوقوف باطن کی ہوشیار

غَرَض باولی ہے

حاجت مند آدمی پاگل ہوتا ہے، وہ اپنی غرض پوری کرنے کے لیے کسی بات سے نہیں ہچکچاتا، ضرورت مند کو بس اپنا کام ہی دکھائی دیتا ہے، یعنی ضرورت اسے اندھا بنا دیتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں باؤلی کے معانیدیکھیے

باؤلی

baavliiबावली

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

باؤلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حجامت کی ایک قسم
  • ایک لمبا اور چوڑا کنواں جس میں سیڑھیاں بنی ہوئی ہوتی ہیں، بڑا پکا کنواں جس میں سیڑھیاں پانی تک جاتی ہیں

صفت

  • (ہندی) پاگل عورت

شعر

Urdu meaning of baavlii

  • Roman
  • Urdu

  • hajaamat kii ek qism
  • ek lambaa aur chau.Daa ku.naa.n jis me.n sii.Dhiiyaa.n banii hu.ii hotii hain, ba.Daa pakka ku.naa.n jis me.n sii.Dhiiyaa.n paanii tak jaatii hai.n
  • (hindii) paagal aurat

English meaning of baavlii

Noun, Feminine

  • a covered underground well having steps down to the water
  • a kind of hair shave

Adjective

  • madcap-female

बावली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चौड़े मुंह का एक प्रकार का कुआँ या जलाशय जिसमें पानी तक पहुँचने के लिए सीढ़ियां बनी हों, ऐसा छोटा तालाब जिसके किनारे सीढ़ियाँ बनी हों, सीढ़ियों वाला कुआँ, बावड़ी
  • हज़ामत का एक प्रकार

विशेषण

  • पागल स्त्री, बावली, दीवानी पागल औरत

باؤلی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باؤلی

حجامت کی ایک قسم

باوْلی ہانْڈی

سب قسم کی ایک ساتھ پکی ہوئی ترکاریاں ، گجربھت

باوْلی ہَنْڈِیا

dish of various vegetables

باوْلی بَہُو آگ کو جاوے، اُپلْا ڈالے تَوا اُٹھا لاوے

بے وقوف بھی اپنے فائدے کی بات کو خوب سمجھتا ہے، ظاہر کی بیوقوف باطن کی ہوشیار

غَرَض باولی ہے

حاجت مند آدمی پاگل ہوتا ہے، وہ اپنی غرض پوری کرنے کے لیے کسی بات سے نہیں ہچکچاتا، ضرورت مند کو بس اپنا کام ہی دکھائی دیتا ہے، یعنی ضرورت اسے اندھا بنا دیتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باؤلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

باؤلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone