تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"boa" کے متعقلہ نتائج
boa کے لیے اردو الفاظ
boa کے اردو معانی
اسم
- اجگر
- اژدھا
- ناگ نما
- مار عظیم
- غیر زہریلے سانپوں کی ایک قسم جو شکار کو بھینچ کر مار ڈالتے ہیں
- سمور یا پروں کا گلوبند جو عورتیں استعمال کرتی ہیں
boa के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अजगर
- अझ़धा
- नाग-नुमा
- मार-ए-'अज़ीम
- ग़ैर ज़हरीले साँपों की एक क़िस्म जो शिकार को भींच कर मार डालते हैं
- समूर या परों का गुलू-बंद जो 'औरतें इस्ते'माल करती हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
باع
دونوں ہاتھ دائیں اور بائیں جانب پھیلانے کے بعد ایک ہاتھ کے بیچ کی انگلی کے کنارے سے دوسرے ہاتھ کی بیچ کی انگلی کے کنارے تک کا فاصلہ
بَہ
فارسی حروف اردو میں حسب ذیل معنی کے ساتھ مستعمل، جیسے: بہ خیرو عافیت(= خیریت کے ساتھ)، بآسانی(= آسانی کے ساتھ)، ساتھ
board of trade unit
برقی توانائی کی وہ مقدار جِسے کوئی آلہ ایک کلو واٹ کی شرح سے ایک گھنٹے میں اِستعمال کرے
بورْڈِن٘گ مَشِین
(چرم سازی) چمڑے کو صاف کرنے یا رن٘گنے کے کام چمڑے کو تاننے با کسنے کے لیے تختوں کی بنی ہوئی کل یا آلہ ، شکنجہ ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (boa)
boa
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔