تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بنایا" کے متعقلہ نتائج

بنایا

made, created

کیا بَنایا

۔کیا اہم کام کیا۔ کیا بڑا کام کیا۔ کیا فایدہ حاصل کیا۔ ؎

بَنِہیْان

دولھا ، بنّا ، بنڑا.

مَقبَرَہ بَنایا جانا

دفن کیا جانا ، مقبرہ بننا ۔

بَنا بَنایا

۱۔ آباد ، بھرا پُرا (گھر وغیرہ)

آپ اَللہ نے بَنایا

بیحد خوبصورت ہے، کوئی عیب نہیں

خُدا نے اَپْنے ہاتھ سے بَنایا ہے

بیحد حسین و جمیل کی تعریف میں کہتے ہیں.

االله نے اَپنے ہاتھ سے بَنایا ہے

words of praise for a beautiful person

اَللہ نے اَپنے ہاتھ سے بَنایا ہے

بہت خوبصورت، نہایت حسین ہے

بَنا بَنایا کھیل بِگاڑْنا

کسی اچھے بھلے منصوبے یا کام کا بیڑہ غرق کر دینا

بَنا بَنایا کھیل بِگَڑنا

کسی معاملے کا تکمیل یا کامیابی کی منزل تک پہن٘چ کر درہم برہم ہوجانا

کَڑی کاٹ بیلَن بَنایا

تھوڑے فائدے کے لئے بڑا نقصان اُٹھانا، چھوٹی سی چیز کے لئے بڑی چیز کو برباد کرنا

یار ڈوم نے جاٹ بنایا، سیت دودھ ان مکتا پایا

جاٹ کو دوست بنانے سے دودھ کی لہر بہر ہوجاتی ہے

یار ڈوم نے جاٹ بنایا، میت دودھ ان مکلا پایا

جاٹ کو دوست بنانے سے دودھ کی لہر بہر ہوجاتی ہے

ہَمارا تُمھارا خُدا بادشاہ اور خُدا کا بَنایا رَسُولؐ بادشاہ

کسی حکایت کے آغاز میں کسی بادشاہ کا ذکر کرنے سے پہلے یہ حمدیہ فقرہ کہتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بنایا کے معانیدیکھیے

بنایا

banaayaaबनाया

وزن : 122

Urdu meaning of banaayaa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of banaayaa

Verb

بنایا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بنایا

made, created

کیا بَنایا

۔کیا اہم کام کیا۔ کیا بڑا کام کیا۔ کیا فایدہ حاصل کیا۔ ؎

بَنِہیْان

دولھا ، بنّا ، بنڑا.

مَقبَرَہ بَنایا جانا

دفن کیا جانا ، مقبرہ بننا ۔

بَنا بَنایا

۱۔ آباد ، بھرا پُرا (گھر وغیرہ)

آپ اَللہ نے بَنایا

بیحد خوبصورت ہے، کوئی عیب نہیں

خُدا نے اَپْنے ہاتھ سے بَنایا ہے

بیحد حسین و جمیل کی تعریف میں کہتے ہیں.

االله نے اَپنے ہاتھ سے بَنایا ہے

words of praise for a beautiful person

اَللہ نے اَپنے ہاتھ سے بَنایا ہے

بہت خوبصورت، نہایت حسین ہے

بَنا بَنایا کھیل بِگاڑْنا

کسی اچھے بھلے منصوبے یا کام کا بیڑہ غرق کر دینا

بَنا بَنایا کھیل بِگَڑنا

کسی معاملے کا تکمیل یا کامیابی کی منزل تک پہن٘چ کر درہم برہم ہوجانا

کَڑی کاٹ بیلَن بَنایا

تھوڑے فائدے کے لئے بڑا نقصان اُٹھانا، چھوٹی سی چیز کے لئے بڑی چیز کو برباد کرنا

یار ڈوم نے جاٹ بنایا، سیت دودھ ان مکتا پایا

جاٹ کو دوست بنانے سے دودھ کی لہر بہر ہوجاتی ہے

یار ڈوم نے جاٹ بنایا، میت دودھ ان مکلا پایا

جاٹ کو دوست بنانے سے دودھ کی لہر بہر ہوجاتی ہے

ہَمارا تُمھارا خُدا بادشاہ اور خُدا کا بَنایا رَسُولؐ بادشاہ

کسی حکایت کے آغاز میں کسی بادشاہ کا ذکر کرنے سے پہلے یہ حمدیہ فقرہ کہتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بنایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بنایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone