زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

دِید کے قابِل

دیکھنے کے لائق ، دیدنی

قابِلِ دِید

دیکھنے سے تعلق رکھنے والا، دیدنی

آٹھ بار نَو تیوہار

عیش و آرام کا شوق ایسا بڑھا ہوا ہے کہ زمانہ اور وقت اس کو کفایت نہیں کرنے دیتا

چَمَنِسْتان

ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت

عَوْرَت

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی

طاغُوت

گمراہ، سرکش، شیطان (جو خدا سے منحرف ہو اور گمراہ کرے)

مَن بھاوَن

جو دل کو اچھا معلوم ہو، جو دل کو بھلا لگے، دلچسپ، دل پسند، پسندیدہ، مرغوب خاطر

دادْرا

موسیقی میں ایک قسم کا چلتا نغمہ، ایک قسم کا گان، ایک تال

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

خَیر اَنْدیش

وہ شخص جو کسی کی بھلائی چاہے، بہی خواہ، خیر خواہ، خیر سگال

دُودھ شَرِیک بَہَن

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

’’آلات‘‘ سے متعلق الفاظ

’’آلات‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

آئِینَۂ آتِشی

وہ آلہ جس میں اشیا کو بڑا کر کے دکھانے کا عدسہ لگا ہو، چھوٹی سے چھوٹی چیز دیکھ لینے والا، باریک بین

آلاتِ رَصَدی

(فلکیات) ستاروں کا مشاہدہ کرنے کی کل یا مشین

آلاتِ رَصَدِیَہ

(فلکیات) ستاروں کا مشاہدہ کرنے کی کل یا مشین

بَزَن

ہل چلاتے ہوئے کھیت کی مٹی ہموار کرنے کا تختہ، پٹیلا

بے مِنَّتا

وہ دو شاخہ لکڑی جس میں بھنگڑ صافی باندھ کر (بغیر کسی دوسرے کی مدد کے) بھنگ چھانتے ہیں

پَتْھَروٹا

اوکھلی کی قسم کا پتھر سے بنا ہوا پیالہ نما ظرف جس میں مسالا وغیرہ پیستے ہیں، پتھر کا پیالہ، کھول

پَوَن چَکّی

وہ چکی جو ہوا سے گردش کرتی ہے اور جس سے آٹا پیسنے یا کوئی پمپ مشین وغیرہ چلانے کا کام لیا جاتا ہے

پیپَر ویٹ

دھات شیشے یا لکڑی کی کوئی وزنی چیز جو کاغذوں کو اڑنے سے محفوظ رکھنے کے لیے ان پر رکھی جائے، کاغذ دبانے کا چھوٹا آلہ، کاغذ داب، وزنہ

تال جَنْتَر

تال کے پتے کی شکل کا آلۂ جراحی

تِرَنگَل

گھاس اٹھانے اور اتھل پتھل کرنے کا تین شاخوں والا پنجے کی شکل کا آلہ

چاہ جُو

کنویں میں گری ہوئی شے نکالنے کا کانٹا یا ہک

چِھدْنی

تمسے میں سوراخ کرنے والا اوزار

چُہُت

(پٹواگری) پٹوے کے کام کرنے کا بہت باریک نوک کا موچنا

دائِرَہ کَش

دائرہ کھین٘چنے کا قلم، دو نقطوں کے درمیان فاصلہ ناپنے کا آلہ، پرکار

دَرانت

بڑی درانتی

دَن٘تاؤلی

گھاس جمع کرنے کا پنجہ، پنج شاخہ

دُوربِیْن

دور تک پہنچنے والی، دور کی چیز دیکھنے والی، دور رَس

سِنان

ہر چیز کی تیزی

سُن٘بَہ

لوہے اوردیگر دھات کی چیزوں میں ٹھوک کر سوراخ کرنے کا فولادی قلم، پینچ، برما

سوہان

چیزوں کو گھس کر صاف کرنے کا خاردار یا دندانہ دار آلہ، ریتی، چھینی

قُلْبَہ

ہل

گِرْمالا

فرش یا پلستر کو چکنائے کا ایک اوزار جو کرنی سے بڑا اور مختلف شکل کا ہوتا ہے، گل مالا

گَرْمالَہ

گرم کرنے کا آلہ، برقی ہیٹر، (گرم آلہ کا مخفف)

گَنڈاسا

کٹّی کاٹنے کا آلہ، جانوروں کا چارا گنڈیریوں کی شکل میں کاٹنے کا اوزار نیز تیر جس کی موٹھ بڑی ہوتی ہے

گِھیا کَش

ایک آلہ کا نام جس میں کدو وغیرہ کو رگڑ کر باریک کرلیتے ہیں

گَہْوا

بال اکھاڑنے کا چھوٹا چمٹا، موچنا

گَینْت

زمین وغیرہ کھودنے کا ایک نوکدار آہنی اوزار، کدال، گیتی

مارْتَول

ایک خاص قسم کی چھوٹی ہتھوڑی جس سے لکڑی کے تختے میں کیل ٹھوکی اور آسانی سے نکالی جاسکتی ہے (اس کے من٘ھ پر ایک قسم کا چھوٹا چمٹا بنا ہوتا ہے جو کیل کے من٘ھ کو پکڑ لیتا ہے)، ہتھوڑا، موگرا، زنبور، اسکریو ڈرائیور

مِجْرَفَہ

پلاسٹیک یا لوہے کا کوڑا اٹھانے کا چھوٹا بیلچہ یا پھاوڑا

مُسْکا

وہ چھوٹا سا چھینکا جو چوپایوں (چرنے والے جانور) کے منھ پر اس لیے باندھ دیتے ہیں کہ وہ کسی کھانے کی چیز پر منھ نہ ڈالیں، منھ چھینکا، منھ پر باندھنے کا چھینکا

مِضْراب

وہ لوہے کا مثلثی تار جسے انگلی میں پہن کر ستار بجاتے ہیں، آلۂ ضرب، زخمہ، ناخنہ، ڈنکا

مِقیاسُ الما

وہ آلہ جس سے پانی کے اتار چڑھاؤ کا اندازہ کیا جائے، پانی کی گہرائی ماپنے کا آلہ، پنسال، پانی ناپ، ہائیڈرومیٹر

مِقیاسُ الہَوا

وہ آلہ جس کے ذریعے سے ہوا کا دباؤ، اس کی رطوبت یا طوفان کی علامت وغیرہ معلوم کی جائے، ہوا ناپ، باد پیما

مِنجَنِیق

(جدید آتشیں آلات کی ایجاد سے پہلے کی لڑائیوں میں) بڑے بڑے پتھر دور تک پھینکنے یا مارکر قلعوں کی دیوار توڑنے کی ایک کل، کمان کی شکل کی ایک بڑی گوپیا یا فلاخن، جس سے بڑے بڑے پتھر پھینک کر (جرثقیل کے اصول کے مطابق) قلعے وغیرہ کی دیوار پر مارتے اور اسے توڑتے تھے

مِنقَب

ایک اوزار، جس سے پیٹ کا پانی نکالتے ہیں، سوراخ کرنے کا آلہ، نقب لگانے کا اوزار، پہاڑی راستہ

مُورچَھل

مور کے پروں کا چنور جو اس کی پھیلی ہوئی دم سے مشابہ ہوتا ہے اور مکھیاں جھلنے کے لیے استعمال ہوتا ہے

مَکّھی مار

وہ شخص جسے دیکھ کر گھن آئے، گھناؤنا، مکروہ آدمی

ناخُن تَراش

وہ آلہ جس سے ناخن کاٹتے ہیں، نہرنی یا نہرنا وغیرہ، ناخن گیر

ناخُن گِیری

ناخن تراشنے کا چھوٹا آلہ، چھوٹا نہرنا، نہرنی

ناقُوْس

(عیسائی) گھنٹا جسے عیسائی اپنے گرجا گھروں (چرچ) میں نصب کرتے ہیں، گرجے کی گھنٹی، لکڑی کا گھنٹا، گھڑیال

نَسی

پھالی، پھار، ہل کے آگے لگا ہوا عمودی پھالا

نَسینی

سیڑھی، چڑھنے اترنے اور معمولی خانگی ضرورت کا چوبی بانس کا بنا ہوا اٹھاؤ، لکڑی کی سیڑھی، زینہ

نَشتَر

پھوڑوں وغیرہ کو چیرنے کا آلہ، فصد کھولنے یا شگاف دینے کا نوک دار آلہ

نَکیل

اونٹ کی ناک کے نتھنے کو چھید کر اس میں ڈالی ہوئی ایک چھوٹی سی چوبی میخ، وہ لکڑی یا لوہے کی کیل جو اونٹ کی ناک میں ڈال کر اس میں رسی باندھ دیتے ہیں تاکہ قابو میں رہے

نَہلا

تاش یا گنجفے کا وہ پتہ جس پر نو نشان ہوں، دہلے سے کم قیمت

نیزک

چھوٹا نیزہ، تراکیب میں مستعمل

وَزْنَہ

وہ باٹ جس سے اشیا کو تولا جائے (بالعموم کسی دھات سے بنائے ہوئے)

وِشِکھا

بیلچہ، پھاوڑا، کدال

کَثافَت پَیما

وہ آلہ، جس سے مادّہ کی اس مقدار کا پتہ چلایا جا سکے، جو جسم کے حجم کی اکائی میں موجود ہو، غلاظت کی مقدار کا پتہ لگانے والا آلہ

کُدال

زمین کھودنے کے ایک نوکدار اوزار کا نام ہے، جس میں پھاوڑے کی طرح کا چوبی دستہ لگا ہوتا ہے (لکھنؤ میں مذکر دہلی میں مونث)

کُدالَہ

نوکدار کدال، ایک قسم کا کدال، جو سوراخ کرنے کے کام آتا ہے

کُدالی

زمین کھودنے کا ایک اوزار، مٹی کھودنے کا آلہ، چھوٹی کدال

کَدُّو کَش

ایک آلہ کا نام جس میں کدو وغیرہ کو رگڑ کر باریک کرلیتے ہیں

کَرانت

آرہ، آری

کُریدْنی

(مجازاََ) خلش، کھٹکا

کُلَہاڑی

بسولا

کَمْپا

(مجازاً) وہ پھندا یا جال جس میں کسی کو پھنسایا جائے

ہَسِیا

درانتی، گھاس یا ترکاری کاٹنے کا اوزار، ہنسیا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone