تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرانت" کے متعقلہ نتائج

دَرانت

بڑی درانتی

دَرانتا

دران٘ت، ہنسیا

دَرانتی پَڑْنا

کھیتوں میں کٹائی شروع ہونا

دَرَانْتی

کھیتی کاٹنے کا قوس کی شکل کا آلہ، ہنسیا

دَرانْتی اور ہَتھوڑا

hammer and sickle (as a symbol of communism)

دَرّانَہ

بے خوف و خطر، تیزی سے، بے دھڑک

دُرّانی

پٹھان (پٹھانوں کی ایک شاخ) جو ابدالی بھی کہلاتے ہیں اور اصلاً قندھار کے باشندے ہیں ، کانوں میں موتی پہنتے تھے اس لیے یہ نام پڑا .

دَرّانا

بے خوف ہو کر تیزی کے ساتھ چلنا ؛ بے پروا ہو کر گُھسے چلے جانا .

دُرانا

چُھپانا، پوشیدہ رکھنا

دانت

کسی انسان یا حیوان کے منھ میں پایا جانے والا ہڈی کی طرح سخت عضو جو کاٹنے اور چبانے کا کام دیتا ہے‏، ان کے مجموع کو بتّیسی یا چوکا کہتے ہیں، دندان

دُھرَنت

راگ کی ایک غیرمعروف قسم .

دِرایَت

عقل، دانش، دانائی

دِراسَت

سبق، لکچر

دِیانَت

دینداری، تَدَبّن، تَقویٰ، ایمان

دِہانت

مر جانا ، انتقال.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرانت کے معانیدیکھیے

دَرانت

daraa.nt• दराँत

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: آلات

  • Roman
  • Urdu

دَرانت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑی درانتی

Urdu meaning of daraa.nt

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dii daraantii

English meaning of daraa.nt

Noun, Masculine

  • a hooked knife

दराँत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़ी दरांती, हँसिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرانت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرانت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone