تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُریدْنی" کے متعقلہ نتائج

کُریدْنی

کھرچنے کا آہنی آلہ جس سے تنور یا چولھے کی آگ الٹ پلٹ کرتے ہیں

کان کُریدْنی

چاندی یا پیتل وغیرہ کی بنی ہوئی وہ سلائی جس سے کان کا میل نکالتے ہیں اور اس کے سرے پر چمچے سے مشابہ چھوٹی سی زبان ہوتی ہے

دَن٘ت کُریدْنی

وہ تنکا وغیرہ جس سے دانت کریدتے ہیں، خلال

کُریدْنا

۱. لکڑی یا کسی نوکدار چیز یا پنجوں وغیرہ سے زمین یا کسی چیز کے اوپر کا حصہ کھودنا .

کَرْدَنی

کرنے کے لائق، کرنے جوگا

کُریلْنی

کریدنی

کُرودْنا

مٹی راکھ وغیرہ کو تلے اوپر کرنا، کُر یدنا

کَرْدَھنی

ایک وضع کی زنجیر یا ڈوری جسے کمر میں باندھتے ہیں ، کمر میں باندھنے کا ایک زیور جو زنجیر یا پٹی کی شکل کا ہوتا ہے .

کَشِیدَنی

smoking (tobacco)

کَارْدَاں

تجربہ کار، واقف کار، ہنرمند، کاریگر، قدردان، کارشناس، معاملہ فہم

کَرْدَھنا

رک : کردھنی ایک قسم کی زنجیر جسے کمر میں باندھتے ہیں .

کَردَنی خیش آمدَنی پیش، نہ کی ہو تو کر دیکھ

کَردَنی خَویش آمدَنی پیش، نہ کی ہو تو کر دیکھ

جیسی کرنی ویسی بھرنی، برے کام کا نتیجہ برا ہوتا ہے، نہ دیکھا ہو تو کر کے دیکھ لو

کاہِیدَنی

घटने योग्य ।

کَرْدَن

کرنا (فارسی مصدر ، تراکیب میں مستعمل).

اردو، انگلش اور ہندی میں کُریدْنی کے معانیدیکھیے

کُریدْنی

kurednii•कुरेदनी

اصل: ہندی

وزن : 1212

موضوعات: آلات

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کُریدْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • کھرچنے کا آہنی آلہ جس سے تنور یا چولھے کی آگ الٹ پلٹ کرتے ہیں
  • (مجازاََ) خلش، کھٹکا
  • (مجازاََ) کھوج، تجسّس، جستجو
  • خلال، کان کھجانے کا آلہ

Urdu meaning of kurednii

  • Roman
  • Urdu

  • kharchne ka aahanii aalaa jis se tanuur ya chuulhe kii aag ulaT palaT karte hai.n
  • (mujaazaa) Khalish, khaTka
  • (mujaazaa) khoj, tajassus, justajuu
  • Khilaal, kaan khajaane ka aalaa

English meaning of kurednii

Noun, Feminine, Singular

  • instrument for stirring a fire, poker, scraper,
  • ( Metaphorically) prick, knock
  • (Metaphorically) search
  • ear scrubber

कुरेदनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُریدْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُریدْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone