تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُن٘بَہ" کے متعقلہ نتائج

سُن٘بَہ

لوہے اوردیگر دھات کی چیزوں میں ٹھوک کر سوراخ کرنے کا فولادی قلم، پینچ، برما

سُن٘بَہ کَرنا

ٹھوک کر کِیلوں کو نِیچے بِٹھانا .

سُن٘بَہ بھوکْنا

توپ میں گز مارنا ، توپ کے اندر تھیلی ڈال کر اُوپر سے گز مارنا ، بنگا ٹھوکنا ، مِیخ مارنا .

سُن٘بھا

سوآ ، نالی دار سُوا جسے بوری میں گُھسا کر اناج کی بانگی نکالی جاتی ہے.

سَن٘بَھل

ٹھہر، دیکھ ، ہوشیار ہوجا

سَن٘بھالا

وہ وقتی افاقہ جو مریض کو مرنے سے بیشتر ہوتا ہے اور جس سے صحت کی اُمید ہو جاتی ہے ، پھر دفعۃً حالت بگڑ کر موت واقع ہو جاتی ہے

سَن٘بھالُو

balance, bolster, care, handle

سَن٘بھالی

رک : سن٘بھالو

سَن٘بھالْنا

سَن٘بھالے

احتیاط سے، سنبھال کی مُغیّرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

سَن٘بھالْنا

تھامنا، پکڑنا، روکنا، گرنے نہ دینا

سَن٘بَھلْنا

اُٹھنا.

سَن٘بھال

دیکھ بھال، احتیاط

سَن٘بَھل کَر

ہوشیاری سے، احتیاط سے

سنبھلو

ہوش پکڑو، ہوش میں آؤ، عقل بنواؤ، عقل کے ناخن لو، یہ بات نہ کہو، چٹخو، رفو چکر ہو، مستعد ہو، آمادہ ہو، سانوٹے ہو جاؤ کہ اب وار چلتا ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں سُن٘بَہ کے معانیدیکھیے

سُن٘بَہ

sumba•सुंबा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: آلات

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سُن٘بَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لوہے اوردیگر دھات کی چیزوں میں ٹھوک کر سوراخ کرنے کا فولادی قلم، پینچ، برما
  • توپ میں بارود یا گولہ ڈال کراوپر سے ٹھوکنے کا چوبی گز

Urdu meaning of sumba

  • Roman
  • Urdu

  • lohe aur diigar dhaat kii chiizo.n me.n Thok kar suuraaKh karne ka faulaadii qalam, pench, barmaa
  • top me.n baaruud ya golaa Daal kar u.upar se Thokne ka chobii gaz

English meaning of sumba

Noun, Masculine

  • spike, iron bar

सुंबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लोहे में छेद करने का लोहे का छोटा- सा औज़ार, लकड़ी में सूराख करने का औजार, बरमा।।

سُن٘بَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُن٘بَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُن٘بَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone