تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِنقَب" کے متعقلہ نتائج

مِنقَب

ایک اوزار، جس سے پیٹ کا پانی نکالتے ہیں، سوراخ کرنے کا آلہ، نقب لگانے کا اوزار، پہاڑی راستہ

مُنقِب

جانے والا ؛ (مجازا ً) منسلک ، جڑا ہوا ، شریک ۔

مِنقَبَہ

(طب) سوراخ کرنے کا آلہ

مُنقَبِضَہ

منقبض ، بھنچا ہوا ، کسا ہوا ۔

مُنقَبِضُ الطَّبْع

افسردہ طبع ، جس کا مزاج مکدر ہو ، ناراض ۔

مَنقَبَت کَہنا

بزرگانِ دین کی مدح میں اشعار کہنا ۔

مَنقَبَت

تعریف و توصیف، مدح و ثنا، مراد: بزرگان دین، اولیاء اللہ کی مدح کے اشعار

مُنقَبِض

لغوی معنیٰ: بھیجا ہوا، بھچا ہوا، سکڑا ہوا، سمٹا ہوا، کس کر بندھا ہوا

مَنقَبَتی

منقبت (رک) سے منسوب ، منقبت کا ، منقبت پر مشتمل ، بزرگانِ دین کی حمد و ثناء والا (عموما ً اشعار ، ادب وغیرہ) ۔

مَنقَبَت خواں

تعریف کرنے والا ، تعریف کے اشعار پڑھنے والا شخص ، مدح خواں ۔

مِن قَبْل

آگے ، پیشتر ، سابق میں

مِن قَبِیل

زُمرے میں سے ، نوعیت کے اعتبار سے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِنقَب کے معانیدیکھیے

مِنقَب

minqabमिंक़ब

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب آلات

اشتقاق: نَقَبَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مِنقَب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک اوزار، جس سے پیٹ کا پانی نکالتے ہیں، سوراخ کرنے کا آلہ، نقب لگانے کا اوزار، پہاڑی راستہ

Urdu meaning of minqab

  • Roman
  • Urdu

  • ek auzaar, jis se peT ka paanii nikaalte hain, suuraaKh karne ka aalaa, naqab lagaane ka auzaar, pahaa.Dii raasta

English meaning of minqab

Noun, Masculine

  • the instrument with which a person is tapped for dropsy, a trocar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِنقَب

ایک اوزار، جس سے پیٹ کا پانی نکالتے ہیں، سوراخ کرنے کا آلہ، نقب لگانے کا اوزار، پہاڑی راستہ

مُنقِب

جانے والا ؛ (مجازا ً) منسلک ، جڑا ہوا ، شریک ۔

مِنقَبَہ

(طب) سوراخ کرنے کا آلہ

مُنقَبِضَہ

منقبض ، بھنچا ہوا ، کسا ہوا ۔

مُنقَبِضُ الطَّبْع

افسردہ طبع ، جس کا مزاج مکدر ہو ، ناراض ۔

مَنقَبَت کَہنا

بزرگانِ دین کی مدح میں اشعار کہنا ۔

مَنقَبَت

تعریف و توصیف، مدح و ثنا، مراد: بزرگان دین، اولیاء اللہ کی مدح کے اشعار

مُنقَبِض

لغوی معنیٰ: بھیجا ہوا، بھچا ہوا، سکڑا ہوا، سمٹا ہوا، کس کر بندھا ہوا

مَنقَبَتی

منقبت (رک) سے منسوب ، منقبت کا ، منقبت پر مشتمل ، بزرگانِ دین کی حمد و ثناء والا (عموما ً اشعار ، ادب وغیرہ) ۔

مَنقَبَت خواں

تعریف کرنے والا ، تعریف کے اشعار پڑھنے والا شخص ، مدح خواں ۔

مِن قَبْل

آگے ، پیشتر ، سابق میں

مِن قَبِیل

زُمرے میں سے ، نوعیت کے اعتبار سے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِنقَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِنقَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone