تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاپوش" کے متعقلہ نتائج

پاپوش

جوتی ، جوتا

پاپوش کار

جوتے بنانے والا شخص، موچی، کفش دوز، چمڑا سینے والا، کفش گر

پاپوش کی گَرْد ہونا

ہیچ ہونا ، معمولی بات ہونا

پاپوش کاری

(لفظاً) جوتیاں مارنے یا کھانے کا عمل، جوتیوں سے پٹنے کا عمل، جوتے کاری

پاپوش دَرْ بَغَل

ایک قسم کا کپڑے، چمڑے یا پلاسٹک کا سلا ہوا جوتا جو تہ کر کے جیب میں رکھا جا سکتا ہے، پاپوش جیبی

پاپوشِ زَری جُوتا

embroidered shoe.

پاپوشِ زَر کا جُوتا

embroidered shoe.

پاپوش پَر مارنا

پاپوش بھی نہ مارنا

پاپوش گاہ

(محفل یا کسی متبرک مقام میں) جوتیاں اتارنے کی جگہ، جوتے رکھنے کا مقام

پاپوش کے بَرابَر سمجھنا

نہایت ذلیل سمجھنا، حقیر سمجھنا

پاپوشِ زَر جُوتا

embroidered shoe.

گُلِ پَاپُوش

وہ پھول جو ابریشم اور کلابتوں وغیرہ سے بناکر زنانی جوتیوں پر ٹانکتے ہیں

میری پاپوش سے

(عور) بے پروائی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

میری پاپوش جانے

رک : میری بلا جانے ۔

جانے میری پاپوش

(عو) مجھے کوئی پروا نہیں ، میری جوتی سے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پاپوش کے معانیدیکھیے

پاپوش

paaposh•पापोश

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: جوتا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پاپوش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جوتی ، جوتا
  • جوتا یا چپل میں لگی دھول اور میل کو صاف کرنے کے لیے گھر کے باہری دروازے پر رکھا ہوا کپڑا، ٹاٹ، چٹائی یا قالین، گھر کے اندر کمروں کے داخلی دروازے پر بھیگے پیر کو خشک کرنے کے لیے رکھی ہوئی قالین،
  • اظہار حقارت و استخفاف کے لئے، استغنا اور بے نیازی کے اظہار کے موقع پر

شعر

Urdu meaning of paaposh

  • Roman
  • Urdu

  • juutii, juutaa
  • juutaa ya chappal me.n lagii dhuul aur mel ko saaf karne ke li.e ghar ke baaharii darvaaze par rakhaa hu.a kap.Daa, TaaT, chaTaa.ii ya qaaliin, ghar ke andar kamro.n ke daaKhilii darvaaze par bhiige piir ko Khushak karne ke li.e rakhii hu.ii qaaliin
  • izhaar haqaarat-o-istiKhfaaf ke li.e, istiGnaa aur beniyaazii ke izhaar ke mauqaa par

English meaning of paaposh

Noun, Feminine

  • any footwear, a shoe, a slipper
  • door mat, mat

पापोश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पादुका, पादत्र, जूता
  • पाँवड़ा, पाँवदान, सन, कपड़े, मूँज, जटा आदि अथवा प्लास्टिक के तंतु या धातु के तारों का बना हुआ वह चौकोर टुकड़ा जो प्रायः कमरों के दरवाज़े के पास पैर पोंछने के लिए रखा जाता है

پاپوش کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاپوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاپوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone