تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھانپ" کے متعقلہ نتائج

کھانپ

فاش، ٹکڑا، پھانک

کانپ

پتنگ میں ٹھڈے کے اوپر کمان کی شکل میں لگی ہوئی تیلی ، پتنگ یا کنکولے کی پتلی قوس نما قمچی

کھونپ

لمبے لمبے ٹانکے، لمبی لمبی سلائی، تیپچی، ٹوپا، سیون، شلنگا

کھانا

کسی شے کو چبا کر حلق سے نیچے اُتارنا ، نِگلنا.

کھانی

eat

کھانے

کھانا (رک) کی جمع اور محرّف شکل ؛ تراکیب میں مستعمل .

کانپ جانا

رک: کانپ اٹھنا ، لرز جانا ، کپکپی چھوٹ جانا .

کانپ اُٹْھنا

لرز جانا ، کپکپا جانا ، خوف سے تھرّا جانا ، رعشہ طاری ہوجانا ، ڈر جانا ، خوف زدہ ہوجانا .

کانپ مارنا

کم بختی آنا ، مصیبت آنا

کانپ کھانا

لچکنا ، جُھکنا ، وہ ایک ایسا فکرِ واحد اور فدیّہ مجّرد ہے جو فکر و عمل کا پلّے سے پلّہ باندھ دیتا ہے اور اپنی بلندی کے اظہار میں بھی کانپ نہیں کھاتا .

کانپ چُھٹْنا

کپکپی آنا، کانپنا ، خوف یا سردی کے سبب جسم میں تھرتھری پیدا ہونا ، لرزہ طاری ہونا

کانپ چَڑنا

کپکپی چڑھنا ، لرزہ طاری ہونا .

کھونپ کُھلْنا

کھونپ پھٹنا ، کپڑے کی سیون کھلنا .

کھونپ سِینا

کپڑے کی کُھلی ہوئے سیون کو پھر سے سینا .

کھونپ پَھٹْنا

کپڑے کی سیون کا کُھل جانا ، سیلے ہوئے کپڑے کا اُدھر جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کھانپ کے معانیدیکھیے

کھانپ

khaa.np•खाँप

اصل: ہندی

وزن : 21

موضوعات: جوتا

  • Roman
  • Urdu

کھانپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فاش، ٹکڑا، پھانک
  • (آب براری) پکھال یا مشک کا معمول سے بڑا پیوند، تَوا
  • (جوتا سازی) انگریزی جوتے کے پنجے میں ٹھوکر (نوک) کے بعد کی دوسری پٹّی

Urdu meaning of khaa.np

  • Roman
  • Urdu

  • faash, Tuk.Daa, phaank
  • (aab baraarii) pakhaal ya mashak ka maamuul se ba.Daa paivand, to.aa
  • (juutaa saazii) angrezii juute ke panje me.n Thokar (nok) ke baad kii duusrii paTTii

English meaning of khaa.np

Noun, Feminine

खाँप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फाँक، टुकड़ा
  • (जूता साज़ी) अंग्रेज़ी जूते के पंजे में ठोकर (नोक) के बाद की दूसरी पट्टी
  • खाँपने की क्रिया या भाव

کھانپ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھانپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھانپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone