تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرْغ" کے متعقلہ نتائج

مُرْغ

ملازموں نے وہ خوان کھولے دیکھا کہ روٹی اور باقرخانی و شیرمال و پنیر و کباب مرغ و ماہی وغیرہ نہایت عمدہ موجود ہے ۔

مُرْغ سَرا

مرغ خانگی ، گھریلو مرغ نیز گھروں کے آس پاس پھرنے والا پرندہ (جیسے چڑیا ، کوا وغیرہ) ۔

مُرْغ بانی

مرغ پالنا اور اُن کی نسل بڑھانا جو ایک پیشہ بھی ہے

مُرْغ مُسَلَّم

سالم پکایا ہوا مرغا، وہ مرغ جو ثابت پکایا جائے، مرغ کا وہ پکوان جس میں مرغ سالم ہوتا ہے اس کا پیٹ چیر کا اس میں متعدد قسم کے مسالہ اور میوہ جات ڈال کر پیٹ کو سوئی دھاگے سے سل دیا جاتا ہے اور تندور یا انگیٹھی کی آنچ پر اس کو کھانے لائق پکایا جاتا ہے

مُرْغ و مُتَنجَن

پرتکلف کھانا، پرتعیش شے

مُرْغ جاں

جان کا پرندہ ؛ (مجازاً) روح

مُرْغ دِل

دل کا پرندہ (دل کا استعارہ مرغ سے کرتے ہیں) ۔

مُرْغ پا

وہ گھوڑا جس کے پانو بہت سیدھے ہوں اور ان میں کم خم ہو ، ایسا گھوڑا بد نما اور عیب دار سمجھا جاتا ہے ۔

مُرْغ خَیال

۔مذکر۔خیال کا مرغ سے استعارہ کرتے ہیں۔؎

مُرْغ روز

دن کا پرندہ، مراد : سورج

مُرْغ اُڑنا

مرغ کھایا جانا ، عیش و عشرت ہونا ۔

مُرْغ پانْو

وہ گھوڑا جس کے پانو بہت سیدھے ہوں اور ان میں کم خم ہو ، ایسا گھوڑا بد نما اور عیب دار سمجھا جاتا ہے ۔

مُرْغ لَب

ہونٹ کا پرندہ ؛ (مجازاً) لفظ (بات وغیرہ) جو منھ سے نکلے ؛ تقدیر

مُرْغ رُوح

روح کا مرغ سے استعارہ کرتے ہیں

مُرْغ کِناری

ایک خوش الحان پرندہ جو جزیرہ قناری میں یاپا جاتا ہے ، زرد رنگ کی ایک نہایت خوبصورت چڑیا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرْغ کے معانیدیکھیے

مُرْغ

murG•मुर्ग़

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: استعارتاً

  • Roman
  • Urdu

مُرْغ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ پرند ، اڑنے والا جانور (جو کچھ جثہ بھی رکھتا ہو) ، طائر ، پرندہ ۔
  • ۲۔ مرغا ، خروس ۔
  • ملازموں نے وہ خوان کھولے دیکھا کہ روٹی اور باقرخانی و شیرمال و پنیر و کباب مرغ و ماہی وغیرہ نہایت عمدہ موجود ہے ۔
  • ۳۔ (استعارۃ ً) متحرک شے ، مثلاً : مرغ دل
  • ۴۔ سورج ؛ ایک قسم کی صراحی

شعر

Urdu meaning of murG

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ parind, u.Dne vaala jaanvar (jo kuchh jassaa bhii rakhtaa ho), taa.ir, parindaa
  • ۲۔ murgaa, Khuruus
  • mulaazimo.n ne vo Khavaan khole dekhaa ki roTii aur baaqirKhaanii-o-shiiramaal-o-paniir-o-kabaab murG-o-maahii vaGaira nihaayat umdaa maujuud hai
  • ۳۔ (astaarৃ ) mutaharrik shaiy, masalan ha murG dil
  • ۴۔ suuraj ; ek kism kii suraahii

English meaning of murG

Noun, Masculine

मुर्ग़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पक्षी, परिंदा, मुर्ग़ा, कुक्कुट पालन, खग, विहग, शकुंत, अंडज, चिड़िया, कुक्कुट
  • परिंद, उड़ने वाला जानवर (जो कुछ जस्सा भी रखता हो), ताइर, परिंदा
  • (असतारৃ) मुतहर्रिक शैय, मसलन : मुर्ग़ दिल
  • ۔(फ।मुतक़द्दिमें बमानी ताए उपयोग करते हैं।लवामा उल-नूर में लिखा है कि मुर्ग़ इबारत इस जानवर से है जो कुछ हुब्बसा भी रखता हो।जैसे कबूतर वकनजशक इतलाक़ मुर्ग़ का परदार कीड़ों पर नादुरुस्त है।बबहार अजम में लिखा है कि मुर्ग़ के वास्ते परों की शर्त नहीं है मसला चमगादड़ को जिस के पर
  • मुलाज़िमों ने वो ख़वान खोले देखा कि रोटी और बाक़िरख़ानी-ओ-शीरमाल-ओ-पनीर-ओ-कबाब मुर्ग़-ओ-माही वग़ैरा निहायत उम्दा मौजूद है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرْغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرْغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone