تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَہْرام" کے متعقلہ نتائج

اَہْرام

اَہْرامِ مصر، مصرکے قدیم مخروطی سات مینار جو ۳۵۲۶ تا ۳۷۴۷ قبل مسیح فراعنۂ مصر نے اپنے مقبروں کے لیے تعمیر کرائے تھے (کہا جاتا ہے کہ ان میں دو سب سے پہلے حضرت ادریس (پیغمبر) نے طوفان کے موقع پر علوم کی حفاظت کے لیے بنوائے تھے، باقی پانچ بعد میں تعمیر ہوئے)

اَہْرامی

اہرام سے منسوب، مخروطی

اَہْرام مِصْر

مصر کے اہرام، مصر کے قدیم مخروطی سات مینار جو 3526 تا 3547 قبل مسیح فراعنہ مصر نے اپنے مقبروں کے لیے تعمیر کرائے تھے (کہا جاتا ہے کہ ان میں دو سب سے پہلے حضرت ادریس (پیغمبر) نے طوفان کے موقع پر علوم کی حفاظت کے لیے بنوائے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَہْرام کے معانیدیکھیے

اَہْرام

ahraamअहराम

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: استعارتاً

  • Roman
  • Urdu

اَہْرام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اَہْرامِ مصر، مصرکے قدیم مخروطی سات مینار جو ۳۵۲۶ تا ۳۷۴۷ قبل مسیح فراعنۂ مصر نے اپنے مقبروں کے لیے تعمیر کرائے تھے (کہا جاتا ہے کہ ان میں دو سب سے پہلے حضرت ادریس (پیغمبر) نے طوفان کے موقع پر علوم کی حفاظت کے لیے بنوائے تھے، باقی پانچ بعد میں تعمیر ہوئے)
  • (استعارۃً) یادگار مینار وغیرہ
  • (مساحت) مخروطی شکل کی عمارت جس کی کرسی کئی اضلاع والی ہو

شعر

Urdu meaning of ahraam

  • Roman
  • Urdu

  • ah॒raam-e-misr, misr ke qadiim maKhruutii saat miinaar jo ३५२६ taa ३७४७ qabal masiih faraa.inaa-e-misr ne apne maqabro.n ke li.e taamiir kiraa.e the (kahaa jaataa hai ki in me.n do sab se pahle hazrat idriis (paiGambar) ne tuufaan ke mauqaa par uluum kii hifaazat ke li.e banvaa.e the, baaqii paa.nch baad me.n taamiir hu.e
  • (ustaa ran) yaadgaar miinaar vaGaira
  • (masaahat) maKhruutii shakl kii imaarat jis kii kursii ka.ii azlaa vaalii ho

English meaning of ahraam

Noun, Masculine

  • pyramid
  • pyramids or monuments especially of stone structures with a square base and sloping triangular sides meeting at an apex
  • any famous monument

अहराम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पिरामिड, मिस्र की एतिहासिक धरोहर, (उस्ता रन) यादगार मीनार वग़ैरा
  • (मसाहत) मख़रूती शक्ल की इमारत जिस की कुर्सी कई अज़ला वाली हो (अलमनजद)
  • मिस्र के क़दीम मख़रूती सात मीनार जो ३५२६ ता ३७४७ क़बल मसीह फ़राइना-ए-मिस्र ने अपने मक़बरों के लिए तामीर किराए थे (कहा जाता है कि इन में दो सब से पहले हज़रत इदरीस (पैग़ंबर) ने तूफ़ान के मौक़ा पर उलूम की हिफ़ाज़त के लिए बनवाए थे. बाक़ी पाँच बाद में तामीर हुए)

اَہْرام کے قافیہ الفاظ

اَہْرام کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَہْرام

اَہْرامِ مصر، مصرکے قدیم مخروطی سات مینار جو ۳۵۲۶ تا ۳۷۴۷ قبل مسیح فراعنۂ مصر نے اپنے مقبروں کے لیے تعمیر کرائے تھے (کہا جاتا ہے کہ ان میں دو سب سے پہلے حضرت ادریس (پیغمبر) نے طوفان کے موقع پر علوم کی حفاظت کے لیے بنوائے تھے، باقی پانچ بعد میں تعمیر ہوئے)

اَہْرامی

اہرام سے منسوب، مخروطی

اَہْرام مِصْر

مصر کے اہرام، مصر کے قدیم مخروطی سات مینار جو 3526 تا 3547 قبل مسیح فراعنہ مصر نے اپنے مقبروں کے لیے تعمیر کرائے تھے (کہا جاتا ہے کہ ان میں دو سب سے پہلے حضرت ادریس (پیغمبر) نے طوفان کے موقع پر علوم کی حفاظت کے لیے بنوائے تھے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَہْرام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَہْرام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone