تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُلچِیں" کے متعقلہ نتائج

گُلچِیں

باغباں، مالی

دَسْتِ گُلْچِیں

باغبَان، پُھول توڑنے والا

گُلاچِین

ایک پھول جو اوپر سے سفید اور اندر سے خوشنما زرد ہوتا ہے ، اس میں پانچ پنکھڑیاں ہوتی ہیں جو جڑ کی طرف سے پتلی اور اوپر سے چوڑی ہوتی ہیں ، اس لیے پھول کی شکل گلِ نیلوفر جیسی لگتی ہے ، خوشبو اس میں بہت کم ہوتی ہے ، چمپا کے پھول سے مشابہت کی وجہ سے اس کے درخت کو جھوٹا چمپا اور چینیا چمپا بھی کہتے ہیں.

گُلْچِیپ

سونے چان٘دی کا جڑاو پھول پتیوں کی وضع کا بنایا جانے والا زیور، ٹیپ

گلُچی

لکڑی میں گلتہ بنانے کا بڑھیوں کا ایک اوزار

گُل آچِیں

(طب) ایک بڑا درخت جو باغوں میں لگایا جاتا ہے ، اس کے پتّے بڑے موٹے اور سرخ رن٘گ کے ہوتے ہیں ، پھول سفید اور خوشبودار ہوتا ہے ، اس کا پوست بطور دوا مستعمل ہے ، لاط : Plumeria Acunainata .

گُلِ چِین

ایک سفید رنگ کا پھول جس کے بیرونی پتّوں پر سرخی اور وسط میں زردی ہوتی ہے ، پودا دس سے بارہ فٹ تک لمبا ہوتا ہے ، تنا نہایت نرم صاف جلد کا میلے گیروے رنگ کا ہوتا ہے اور پتے آم کے پتّوں سے بڑے موٹے اور سرخ رنگ کے ہوتے ہیں ، گل آچیں .

گِیں

اسما کے بعد مرکبات میں آتا ہے اور پربھرا ہوا کے معنی دیتا ہے جیسے غمگیں۔ سُرْمَگیں

گَلائی

گل جانا ، گداز پن ، نرمی، ملائمت ، گلاوٹ، گلاؤ

گَلی

محلّہ یا بستی کا تنگ راستہ جس میں دو رویہ مکان بنے ہوں، کوچہ، تنگ سڑک

گلیوں

گلی کی جمع

گَلْیا

رنگریز جو ریشمی کپڑے وغیرہ رنگتا ہے.

گَلِیاں

محلّہ یا بستی کا تنگ راستہ جس میں دو رویہ مکان بنے ہوں، کوچہ تنگ سڑک

گُلْشَن

ایسا باغ جہاں کثرت سے پھول کھلے ہوں، چمن، گلزار، پھلواری

گِلْٹی

وہ سخت قسم کا اُبھار جو کسی مرض سے، جیسے: طاعون وغیرہ سے گلے، سینے، بغل یا کسی دوسرے عضو بدن میں پیدا ہو جائے، بغیر منھ کا پھوڑا یا گانٹھ جو مرض کے طور پر پیدا ہو جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں گُلچِیں کے معانیدیکھیے

گُلچِیں

gulchii.n•गुलचीं

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: استعارتاً

  • Roman
  • Urdu

گُلچِیں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باغباں، مالی
  • ایک سدابہار پھول اور اس کا پودا

اسم، مؤنث

  • بڑھئی گیری کا ایک اوزار

صفت

  • پھول توڑنے یا چننے والا، باغ کا مالی، باغباں

    مثال • باغ میں پھولوں کی رنگینی دیکھ کر بچے مچل رہے تھے گلچیں نے بڑی شفقت سے سب کو ایک ایک پھول دیے

  • پھولوں کا سہرا بنانے والا
  • (استعارۃً) استفادہ کرنے والا، فائدہ اٹھانے والا
  • (مجازاً) تماش بین

شعر

Urdu meaning of gulchii.n

  • Roman
  • Urdu

  • baaGbaan, maalii
  • ek sadaabahaar phuul aur is ka paudaa
  • ba.Dhi.i gairii ka ek auzaar
  • phuul to.Dne ya chunne vaala, baaG ka maalii, baaGbaa.n
  • phuulo.n ka sahraa banaane vaala
  • (ustaa ran) istifaada karne vaala, faaydaa uThaane vaala
  • (majaazan) tamaashabiin

English meaning of gulchii.n

Noun, Masculine

  • flower-gatherer, gardener
  • a flower and his plant

Noun, Feminine

  • a tool of carpenter

Adjective

  • a flower gatherer, a gardener, a florist, flower-picker

    Example • Baagh mein phulon ki rangini dekh kar bachche machal rahe the gulchin ne badi shafqat se sab ko ek-ek phul diye

  • flower garland maker
  • ( Metaphorically) one who benefits (from), one who enters a casual sexual relationship with a woman, philanderer
  • (Metaphorically) spectator

गुलचीं के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • माली, मालाकार, बागबान
  • एक सदाबहार का फूल, उक्त फूल का पेड़

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बढ़ई लोगों का एक औज़ार, यंत्र

विशेषण

  • फूल चुनने वाला, पुष्पचायी, माली, मालाकार

    उदाहरण • बाग़ में फूलों की रंगीनी देख कर बच्चे मचल रहे थे गुलचीं ने बड़ी शफ़क़त से सबको एक-एक फूल दिए

  • फूलों का सेहरा बनाने वाला
  • (लाक्षणिक) फ़ायदा उठाने वाला, लाभ उठाने वाला
  • (लाक्षणिक) दर्शक, तमाशबीन

گُلچِیں کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُلچِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُلچِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone