زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
تَوہِینِ عَدالَت
(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر
چِلْمَن
تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک
ثَقافَت
تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں
’’فوج‘‘ سے متعلق الفاظ
’’فوج‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
تَقْسِیم
۔(ع۔’قسم، مادّہ، قسمت۔) مونث۔۱۔بانٹ۔ بٹوراہ۔ قسمت۔۲۔حساب کا وہ قاعدہ جس میں ایک عدد کو دوسرے عدد پر بانٹتے ہیں۔ دیکھو بٹواراہ۔
تَن٘گْڑی
ایک قسم کا بیگ ، چھوٹا تھیلا ، پورٹ منٹو ؛ (فوج) سپاہیوں کا پیٹھ پر بان٘دھنے کا تھیلا انگ : Valise
حَرَکِیَّت
(فلسفہ) فلسفہ کا ایک نظریہ کہ مادّہ اور روح دونوں فطری قوّتوں کی حرکت سے پیدا ہوتے ہیں ، اصل جوہر قوّت ہے ؛ متحرّک ہونے کی کیفیت یا حالت ؛ قوّت ، حرکت.
خَسَک
ایک آہنی آلۂ حرب و ضرب، لوہے کے گوکھرو جن کو جنگ کے دوران دشمن کو نقصان پہنچانے کے لیے آمد و رفت کے رستے میں ڈال دیا جائے، پاگیر، دشمن کا راستہ روکنے کا ہتھیار.
مُخْلِص
صافدل، بےلاگ، صادق، راست، خالص، راست باز، کھرا، سچّا، باوفا، وفادار، خلوص والا، سچا دوست، مخلص (مکتوب نگار خط کے آخر میں اپنے نام کی بجائے یا نام سے پہلے استعمال کرتا ہے)
مُعَمّا
(ادب) وہ بات جو بطریق رمز بیان کی جائے، وہ کلام جس میں کسی کا نام بطور ابہام بیان کیا جائے پہیلی، چیستاں (فرہنگ آصفیہ)، (عسکری) فوج میں رائج اشاروں کے ضوابط کا مجموعہ، مرموز لغت، اشاروں کا ضابطہ، چور لکھائی، خفیہ لغت
نل
آٹھ سے بارہ فٹ اونچا ایک درخت جو گرہ دار، اندر سے کھوکھلا اور وزن میں ہلکا ہوتا ہے، ندی نالوں کے کنارے گیلی زمینوں میں اُگتا ہے، نرسل، نرکل، نے، قصب، سرکنڈا
وَکِیل سَرکار
وہ وکیل جو حکومت کی طرف سے مقدمات (فوج داری معاملات) کی پیروی کرے، وہ وکیل جو گورنمنٹ کی طرف سے عدالت فوجداری میں پیروی کرے، سرکاری وکیل
کَمان نِکَلْنا
(فوج یا فوجی دستے کا) جنگ کے لئے کوچ کرنا، فوج کا لڑائی کے واسطے تعیّن کیا جانا، (لشکری) فوج کا جنگ کے واسطے نکلنا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔