تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنگْڑی" کے متعقلہ نتائج

تَنگْڑی

ایک قسم کا بیگ ، چھوٹا تھیلا ، پورٹ منٹو ؛ (فوج) سپاہیوں کا پیٹھ پر بان٘دھنے کا تھیلا انگ : Valise

تَنگی

(زمان و مکان کے لیے) تھوڑا یا چھوٹا ہونا (فراخی یا درازی کی ضد)

تاگْڑی

(تاگوں وغیرہ) کا بٹا ہوا ڈورا جو ہندو یا گنوار یا ان کے بچے لنگوٹی اٹکانے کے لیے ناف سے نیچے باندھتے ہیں

تَنکڑی

رک : تکڑی .

تِنْگِری

اللہ تعالیٰ کا نام ، خدا

تگڑی

رک : تاگڑی ، زنجیر کی قسم کا ایک زیور جیسے امیرہندو اور ان کی عورتیں زیب کمر کرتی ہیں اور جسے کردھنی بھی کہتے ہیں.

تِنْتِڑی

املی کا درخت

تَونگَڑ

ٹھگوں کی بولی.

تَنْہائی

اکیلاپن، تنہا ہونا

تھوڑی

۰۲ رک : تھوڑاہی .

تِشْنَگی

پیاس

تَنِی

کسی چیز کے بان٘دھنے یا کسنے کی ڈور، بند

توڑی

ٹوڑی ٹھاٹھ سے بنائی گئی مالکوس کی ایک راگنی جو چاشت کے وقت گائی جاتی ہے

تُکْڑی

براری ٹھگوں کی اصطلاح میں پگڑی کو کہتے ہیں

تَنگ

(زمان یا مکان کے لیے) تھوڑا، مختصر، چوڑائی یا قطر میں کم، چھوٹا جو فراخ نہ ہو، کم چوڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنگْڑی کے معانیدیکھیے

تَنگْڑی

ta.ng.Dii•तंगड़ी

وزن : 22

موضوعات: فوج

  • Roman
  • Urdu

تَنگْڑی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا بیگ ، چھوٹا تھیلا ، پورٹ منٹو ؛ (فوج) سپاہیوں کا پیٹھ پر بان٘دھنے کا تھیلا انگ : Valise

Urdu meaning of ta.ng.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka baig, chhoTaa thailaa, porT manTo ; (fauj) sipaahiiyo.n ka piiTh par baandhne ka thailaa ang ha Valis

तंगड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का बैग, छोटा थैला, पोट मंटू; (सेना) सिपाहियों का पीठ पर बाँधने का थैला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنگْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنگْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone