تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمُورَکا" کے متعقلہ نتائج

جَمُورَکا

(عسکری) چھوٹی توپ جو اونٹ کی پیٹھ پر لادی جا سکے، زنبورہ

جَمُورَک

(عسکری) زنبورک، ایک چھوٹی توپ جو گھوڑے یا اون٘ٹ پر رہتی ہے

جَمُورا

(قدیم عسکری) چھوٹی توپ جو اونٹ کی پیٹھ پر لادی جا سکے، گھوڑے یا اونٹ پار چلنے والی قدیم زمانے کی ایک توپ، زنبورک (فارسی میں اصل لفظ 'زنبورہ' ہے، چوں کہ ہندی میں 'ز' اور 'ہ' کا تلفظ موجود نہیں اس لیے 'جمبورا' ہو گیا

جَمْہُورکی آواز

(مجازاً) عوام کی رائے، رائے عامہ، عوام کا مطالبہ

جھُونکا

رک : جھوکا

جھُونْکا

جھروکہ

gazebo, window

جَھروکا

موکھا، کھڑکی، دریچہ، غرفہ

جَمْہُورِیَہ

وہ طرز حکومت جس میں حاکمیت اعلٰی اور اقتدار جمہور کے نمائندوں کو حاصل ہو، ہیئت ترکیبی کے اعتبار سے اس کی نوعیت مختلف ہوتی ہے، جمہوری ریاست، جمہوریت

جھوکا

ہوا کی لہر، ہوا کی ٹکَّر

جَھورا

جھنجھٹ ، بکھیڑا.

جُوکا

جوں

جَمْکورَہ

دکن میں ایک ساگ یا سبزی کا نام.

جُوروا

جورو (رک) کی تصغیر۔

جُھورا

پژمرد، مرجھایا ہوا، سوکھا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمُورَکا کے معانیدیکھیے

جَمُورَکا

jamuuraka•जमूरका

اصل: فارسی

دیکھیے: جَمُورا

موضوعات: فوج

  • Roman
  • Urdu

جَمُورَکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عسکری) چھوٹی توپ جو اونٹ کی پیٹھ پر لادی جا سکے، زنبورہ

Urdu meaning of jamuuraka

  • Roman
  • Urdu

  • (askarii) chhoTii top jo u.unT kii piiTh par laadii ja sake, zambuuraa

English meaning of jamuuraka

Noun, Masculine

  • (Military) a small canon, a camel-swivel

जमूरका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (सैन्य) एक प्रकार की छोटी तोप, जिसे ऊँट की पीठ पर लाद कर ले जाया सके

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمُورَکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمُورَکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone