تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمِیرِ عَساکِر" کے متعقلہ نتائج

اَمِیرِ عَساکِر

سپہ سالار، امیر سالار، امیر افواج، سیناپتی

اَہِیر

ایک ذات (گوت) جس کے لوگ گائے بھینس پالتے ہیں اور دودھ بیچتے ہیں، کھاجو، گوالا، گوجر، گھوسی، شیر فروش

عَمِیمُ الْاَثَر

عموماً اثر کرنے والا، عام طور پر اثر اندازہونے والا

اَمِیرُ العَسْکَر

سپہ سالار، امیر سالار، امیر افواج، سیناپتی

اہیر گاڑی جات گاڑی، نائی گاڑی کجات گاڑی

جس کا کام اسی کو ساجھے اگر نائی اہیر کی نقل کرے تو درست نہیں

اَہیر دیکھ گڑریا مستانہ

اہیر کو نشے میں دیکھ کر چرواہا بھی مست ہوا، دوسروں کی غلط پیروی کرنا

امیر کا اُگال غریب کا آدھار

وہ چیز جو امیر آدمی کے لئے بیکار ہوتی ہے وہی ایک غریب آدمی کے لئے کارآمد ہوتی ہے

آپ کے مُنھ کا اُگال ، ہَمار ہے پیٹ کا آدھار

امیر کی اترن پترن بھی غریب کے گزارے کے لیے کافی ہوتی ہے، مالدار کی ادنیٰ توجہ سے مفلس کا بھلا ہو جاتا ہے

امیر کا اُگال، غریب کا ادھار

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمِیرِ عَساکِر کے معانیدیکھیے

اَمِیرِ عَساکِر

amiir-e-'asaakir•अमीर-ए-'असाकिर

اصل: عربی

موضوعات: فوج

  • Roman
  • Urdu

اَمِیرِ عَساکِر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سپہ سالار، امیر سالار، امیر افواج، سیناپتی

Urdu meaning of amiir-e-'asaakir

  • Roman
  • Urdu

  • sipahsaalaar, amiir saalaar, amiir afvaaj, sainaaptii

English meaning of amiir-e-'asaakir

Noun, Masculine

  • commander-in-chief, supreme commander

अमीर-ए-'असाकिर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمِیرِ عَساکِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمِیرِ عَساکِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone