تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَعْمِیل دینا" کے متعقلہ نتائج

تَعْمِیل دینا

عمل بجا لانے کا حکم دینا ؛ (فوج) قواعد (پریڈ) کے کسی ضابطے کا حکم دینا.

تَعْبِیر دینا

. خواب کا مطلب بیان کرنا.

تَعْظِیم دینا

کسی بزرگ افسر یا عالی مرتبہ شخص کے آنے پر احتراماً کھڑے ہونا

تَعْلِیم دینا

پڑھنا لکھنا سکھانا، سبق پڑھانا، سکھانا

تارِیخ دینا

عدالت کے منشی کا کاغذ پر مقدمے کی تاریخ لکھ کر مقدمہ والوں کو دینا

تَحْوِیل میں دینا

کسی کے سپرد کرنا، امانت رکھنا

زَمِین پَر نَہ تَھمنے دینا

اپنے علاقے یا اپنی زمین پر نہ ٹھہرنے دینا

دِینی تَعْلِیم

قرآن پاک اور دیگر مذہبی علم سِکھانے کا کام، مذہبی تعلیم

تَعْلِیمِ دِینی

(عام) مذہبی امور کی تعلیم ، (مسیحی) عسیائیوں کے مذہبی عقیدہ کے مطابق وہ تعلیم جو سوال و جواب کے ذریعہ دینی اصولوں پر دی جاتی ہے، سوال جوابی (English Urdu Dictionary of Christian Terminology 12) .

آنْکھوں میں دُنیا تاریک ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْمِیل دینا کے معانیدیکھیے

تَعْمِیل دینا

taa'miil denaa•ता'मील देना

محاورہ

موضوعات: فوج

  • Roman
  • Urdu

تَعْمِیل دینا کے اردو معانی

  • عمل بجا لانے کا حکم دینا ؛ (فوج) قواعد (پریڈ) کے کسی ضابطے کا حکم دینا.

Urdu meaning of taa'miil denaa

  • Roman
  • Urdu

  • amal bajaa laane ka hukm denaa ; (fauj) qavaa.id (pareD) ke kisii zaabte ka hukm denaa

ता'मील देना के हिंदी अर्थ

  • काम पूरा करने का हुक्म देना; (सेना) किसी परेड के नियमों का आदेश देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَعْمِیل دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَعْمِیل دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone