تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان" کے متعقلہ نتائج

جان

علم، دانست، پہچان، واقفیت، آگہی

جان کے

رک : جان بوجھ کر ، قصداََ ،

جَان کَنی

موت کے وقت سانس کا اکھڑنا، دم توڑنے کی حالت، نزع

جانِ جاں

روح اعظم یعنی حق تعالیٰ، بہت عزیز، بہت پیارا معشوق

جان رَہْنا

(کسی کے لیے) بیقرار رہنا ، (کسی کے) انتظار میں مبتلا ہونا ، فدا رہنا ، نثار رہنا ، (کسی کے) خیال یا دھیان میں رہنا (میں کے ساتھ).

جان کَر

رک : جان بوجھ کر ، قصداََ ،

جان جانا

جاننا، سمجھ لینا، معلوم کرلینا، واقف ہوجانا

جانِ جانی

بہت عزیز.

جان ہونا

جان لگی ہونا ، دل لگا ہونا.

جان آنا

طاقت آنا، توانائی بہم پہنچنا، پنپنا

جان لَگْنا

(میں کے ساتھ) (کسی چیزکا) دھیان میں رہنا ، (کسی کے خیال میں) ہمہ تن محو ہونا .

جان مِلْنا

زندگی ملنا ، دوبارہ زندگی پانا.

جانِ جاناں

بہت عزیز، بہت پیارا معشوق

جانِ نَظَر

(مجازاً) محبوب

جان دینا

مر جانا، سلسۂ حیات منقطع ہو جانا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone