تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جانِ جانی" کے متعقلہ نتائج

جانِ جانی

بہت عزیز.

جان جانا

جاننا، سمجھ لینا، معلوم کرلینا، واقف ہوجانا

جان جان

روح اعظم، اللہ تعالٰی

جَہانِ فانی

دنیائے فانی، عالم فانی

جان جانْنا

بہت عزیز رکھنا ، قدر و قیمت پہنچاننا.

جَہان بانی

بادشاہت ، حکمرانی.

جانانی

جاناں (رک) سے منسوب یا متعلق .

جانِ جاناں

بہت عزیز، بہت پیارا معشوق

جان جَوان

نوجوان، جان رعنا (عورت یا مرد).

جانا جانا لَگانا

بار بار جانے کی خواہش کرنا

جَوان جَہان

جو پوری جوانی پر ہو، خوب جوان( بالخصوص عورت)

جَھن جَھن

رک : جھن، دھات کے برتن وغیرہ کھڑ کنے کی آواز، زیور کی جھنکار

جانے

جانا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

جانا

کسی جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونا، روانہ ہونا، سدھارنا

جاناں

محبوب، معشوق، پیارا

اردو، انگلش اور ہندی میں جانِ جانی کے معانیدیکھیے

جانِ جانی

jaan-e-jaanii•जान-ए-जानी

  • Roman
  • Urdu

جانِ جانی کے اردو معانی

  • بہت عزیز.

Urdu meaning of jaan-e-jaanii

  • Roman
  • Urdu

  • bahut aziiz

जान-ए-जानी के हिंदी अर्थ

  • बहुत प्यारा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جانِ جانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جانِ جانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone