تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

جان لَگْنا

(میں کے ساتھ) (کسی چیزکا) دھیان میں رہنا ، (کسی کے خیال میں) ہمہ تن محو ہونا .

جان کو غَم لَگْنا

رک : جان کو روگ لگنا.

جان کو دُکْھڑے لَگْنا

ڈر ہونا، اندیشہ ہونا، خوف ہونا، دکھڑ پکڑ ہونا

جان کو گُھن لَگْنا

جان کو روگ لگنا.

دُکْھڑا جان کو لَگْنا

ہر وقت تکلیف یا مصیبت ہونا ، جان مصیبت میں ہونا.

جان لَگانا

رک: جان لڑانا .

جُوئیں لَگْنا

اترانا ،غرور میں آنا . گھمنڈ کرنا .

جِھینا لَگانا

جلانے کے لیے سوکھا اور باریک اینٗدھن رکھنا تاکہ آگ جلد جل جائے ۔

لَگا جانا لَگْنا

مِل کر بیٹھنا ، قریب ہونا ، پاس آنا ، مانوس ہونا .

جانا جانا لَگانا

بار بار جانے کی خواہش کرنا

ہاتھ سے جانے لَگنا

مرنے کے قریب ہونا ؛ حالتِ نزع میں ہونا ۔

باؤلے گاؤں میں اونٹ آیا، لوگوں نے جانا پرمیشر آیا

جان کو روگ لَگانا

رک : جان کو آزار ہونا (رک) کا تعدیہ.

رَگِ جاں میں نِشْتَر لَگانا

بہت زیادہ بے تاب کرنا .

باندی کے آگے باندی آئی، لوگوں نے جانا آندھی آئی

ادنیٰ آدمی اقبال مند ہو جائے تو غرور میں پھول جاتا ہے اور دوسروں کی تکلیف کا خیال نہیں رکھتا

اردو، انگلش اور ہندی میں جان لَگْنا کے معانیدیکھیے

جان لَگْنا

jaan lagnaa•जान लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جان لَگْنا کے اردو معانی

  • (میں کے ساتھ) (کسی چیزکا) دھیان میں رہنا ، (کسی کے خیال میں) ہمہ تن محو ہونا .

Urdu meaning of jaan lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (me.n ke saath) (kisii chiiz ka) dhyaan me.n rahnaa, (kisii ke Khyaal men) hamaatan mahv honaa

जान लगना के हिंदी अर्थ

  • (में के साथ) (किसी चीज़ का) ध्यान में रहना, (किसी के ख़्याल में) हमातन महव होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone