تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِنْب" کے متعقلہ نتائج

بِنْب

رک بمب

بِنْبُک

سرخ ، لال ، شعلے کے رن٘گ کا

بَن٘بُو

رک : بمبو

بَن٘بر

بیل ، وہ پودا جو زمین پر رین٘گتا یا درخت وغیرہ پر چڑھ جاتا ہے۔

بَن٘بانا

(گاے بیل وغیرہ کا) بولنا ، چلانا۔

بَن٘بُول

رک : ببول۔

بَنْبی

بمب کا پھل، راجہ بمسا کی ماں، ناف

بَنْبا

چشمہ، چھوٹی نہر، حوض، نالہ

بَن بَٹ

بان بٹنے والا کاریگر

بَن بَن کے

طرحداری سے ، ناز و ادا کے ساتھ ، اکڑ اکڑ کے

بَن بَاس

قدیم ہندوستان میں ایک قسم کی جلا وطنی، دیس نکالا، جلاوطنی

بَن بَن کَر

نمایشی طور پر ، بناوٹ سے ، دکھاوے کے لیے۔

بَن بَاسی

جن٘گلوں میں سکونت اختیار کرنے والا (مجازاً) جوگی، تاک الدنیا، سنیاسی، جن٘گلی، بن کا باشندہ

بِن بویا

جن کے لیے تخم ریزی نہ کی گئی ہو، خود رو

بَن بَسْتی

اس زمین کا محصول جو جن٘گل کاٹ کر قابل کاشت بنائی جائے

بَن بَہار

جن٘گل کی سیر

بَن بِلاو

جن٘گلی بلّا، بلی کی طرح کا یا اس سے کچھ بڑا اور مٹیالے رنگ کا، ایک جنگلی خونخواار جانور، جو اکثر جھاڑیوں میں چھپا رہتا ہے اور چڑیاں وغیرہ پکڑ کر کھاتا ہے

بِن بُلاؤ

wild cat

بِن بُوجھے

بغیر جانے

بَنِ بِینی

tip of the nose

بِن بِیْاہا

کن٘وارا ، جس کی شادی نہ ہوئی ہو۔

بِن بِیْاہی

بن بیاہا (رک) کی تانیث

بَن بَنا کے

ہونے کے باوجود یا بعد ، ہو کر ؛ تیار ہو کے ، بن سن٘ور کے ، بن ٹھن کے

بَن بھانٹا

جن٘گلی بین٘گن ، (انگریزی) (Solanum melongena)

بِن بُلائے

بغیر کسی طلبی یا تحریک کے، اپنے سے، خود سے، خودبخود، غیر طلبیدہ

بِن باپ کا

جس کا باپ مرگیا ہو، جو باپ کی سرپرستی سے محروم ہوگیا ہو

بَن بَیٹْھنا

از خود کوئی بات اختیار کرنا

بَن بَنا کَر

بَن باسی لینا

جنگل میں سکونت اختیار کرنا ، جوگی یا تارک الدنیا ہونا ، سنیاسی بننا ،

بِن بُلایا مِہمان

uninvited guest

بِن بہو پریت نہیں

سسر اپنے داماد کو تب تک ہی پیار کرتا ہے جب تک اس کی لڑکی زندہ رہتی ہے

بَن بالَک بَھینس اور اُکھاری، جیٹھ ماس یہ چار دُکھاری

جیٹھ یعنی سخت گرمی کا مہینہ بچے، بھین٘س، جن٘گل اور اُکھاری یعنی گنّا کے لیے تکلیف دہ ہوتا ہے

بِن بُلائی ڈومنی لَڑکوں بالوں ساتھ آئی

بے پوچھے کسی معاملے میں دخل دینے والے اور بے بلائے کسی کے گھر جانے والے کے لیے مستعمل

بِن بُلائی اَحْمَق لے دَوڑی صَحْنَک

بِن بھائے پِرِیت نَہِیں، نہ بِن پَرِچَے پَرتِیت

جب تک جی مائل نہ ہو محبت نہیں ہوتی اور جب تک کسی کو آزما نہ لیا جائے اس کا اعتبار نہیں ہوتا

بِن بھائے پِرِیت نَہِیں، بِن پَرِچَے پَرتِیت نَہِیں

بَن بالَک اور بَھین٘س اُکھاری، جیٹھ ماس یہ چار دُکھاری

بِن بِدِّیا کے نَر اور نار، جَیسے گَدھا کُمہار

بے علم بیوقوف ہوتا ہے

بَن بالَک اور بَھین٘س اُکھاری، جیٹھ ماس میں چار دُکھاری

بِن بِدِّیا نَر نار، جَیسے گَدھا کُمہار

بے علم بیوقوف ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بِنْب کے معانیدیکھیے

بِنْب

binbबिन्ब

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

بِنْب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک بمب
  • عکس ، سایہ ؛ آفتاب و ماہتاب۔

Urdu meaning of binb

  • Roman
  • Urdu

  • ruk bimb
  • aks, saayaa ; aaftaab-o-maahtaab

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِنْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِنْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone