تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یائے" کے متعقلہ نتائج
- اردو
- قافیہ الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں یائے کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
یائے کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حرف " ی " کا فارسی تلفظ (رک: یا کے تحتی الفاظ) .
Urdu meaning of yaa.e
- Roman
- Urdu
- harf ya ka faarsii talaffuz (rukah ya ke tahtii alfaaz)
یائے کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
یائے تَعظِیم
رک : یاے تنکیر ؛ ’’ے ‘‘ جو کلمے کے آخر میں تعظیماً بڑھائی جائے یہ مجہول ہوتی ہے جیسے خدائے ، شخصے وغیرہ ۔
یائے مُدَوَّرَہ
(خطاطی) وہ ’’ ی ‘‘ جو نصف دائرے کی مدد سے لکھی جاتی ہے ؛ چھوٹی ’’ ی ‘‘ ، یاے معروف ۔
یائے مَعدُولَہ
رک : یاے تحتانی مخلوطی ؛ وہ ی جو لکھنے میں تو آئے مگر پڑھنے میں نہ آئے جیسے کیا ، پیاری ، پیارا وغیرہ ، نیم خواندہ ’’یے ‘‘ ۔
یائے لِین
ایسی ’ ی ‘ جو بذاتِ خود تو ساکن ہو لیکن حرفِ ما قبل پر زبر ہو اور وہ کھینچ کر پڑھی جائے جیسے : سیر، بیر، میل وغیرہ
یائے فاعِلِیَّت
اردو ’’ی ‘‘ جو اسم کے آخر میں آکر فاعل اور صفت کے معنی دے ؛ جیسے : کسبی ، فریبی ، دھوبی
یائے دَراز
(خطاطی) ’’ے ‘‘ جو مدور نہ لکھی جائے بلکہ پھیلا کر اور لمبی کرکے لکھی جائے ، یاے مجہول ، بڑی ے ۔
یائے نِگُوں
(خطاطی) یاے مدور کے ساتھ نصف دائرہ شامل کرنے کے نتیجے میں بننے والی ’یے ‘ جو کہ الٹی نظر آتی ہے ۔
یائے وَحدَت
اعلام مشترکہ کے آخر میں فرد واحد مراد لینے کے لیے لگائی جانے والی ’یے ‘ ، ایسی ے مجہول ہوتی ہے ۔
یائے اِضافت
حرف ’’ے‘‘ جو تراکیب میں کسرۂ اضافت کا قائم مقام ہوتا ہے اور دو الفاظ کے مابین تعلق ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے جن لفظوں کے آخر میں الف ہوتا ہے اضافت کی صورت میں ان کے آگے یائے مجہول کا اضافہ کیا جاتا ہے جیسے دنیاے ، ابتداے ، تماشاے وغیرہ ۔
یائے تَنکِیر
اعلام مشترکہ کے آخر میں غیر معین اشخاص یا اشیاء مراد لینے کی غرض سے بڑھائی جانی والی ’’ے ‘‘ جیسے شخصے ، مردے وزیرے وغیرہ ایسی ے اردو میں لازما مجہول ہوتی ہے اور جدید فارسی میں معروف ہوتی ہے ۔
یائے مَصدَری
ایسی ’’ ی ‘‘ جو مصدر سے نکلی ہو یا متعلق ہو ، مثلاً کھیلنا سے کھیلی ، بولنا سے بولی ، سونا سے سوئی وغیرہ نیز وہ ی جو اسم صفت کے بعد آتی ہے جیسے دانا سے دانائی ۔
یائے لِیاقَت
فارسی نیز اردو کی ’’ی ‘‘ جو مصدر کے آخر میں آتی ہے اور لیاقت یا صفت کے معنی دیتی ہے ؛ جیسے : خوردنی ، کشتی ، رفتنی ۔
یائے تَحْتَانی
کسی لفظ کے درمیان میں لکھی جانے والی’’ی‘‘ جو شوشے کے نیچے دو نقطے لگا کر ظاہر کی جاتی ہے، یائے تحتانی حرف کی اضافت کھینچنے سے نکلتی ہے اور کسرۂ اضافی کے لگانے سے بھی یائے تحتانی کی صورت پیدا ہوتی ہے، حرف ’’ی / ے‘‘
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishrat
'इशरत
.عِشْرَت
pleasure, enjoyment, mirth
[ Aish aur ishrat ki zindagi baghair koshish ke nahin milti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ataa
'अता
.عَطا
gift, present, prize, offering
[ Angrez Hindustaniyon ke karnamon se khush ho kar unko jagiren ata karte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arsh
'अर्श
.عَرْش
sky
[ Farsh se le kar arsh tak har ek ko mujh se shikayat hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'urs
'उर्स
.عُرْس
a religious ceremony celebrating the union of the soul of a deceased peer
[ 23 January 2023 ko Ajmer mein Khwaja Muinuddin Chishti ka 811wan urs manaya gaya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'azaab
'अज़ाब
.عَذاب
difficulty, distressing affair
[ Garmi ya sardi had se zyada ho jati hai to azab lagne lagti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'asr
'अस्र
.عَصْر
last part of the day before sunset
[ Asr ka waqt hua badshah sair-tamashe ki khatir khema se nikal kar chauki par baithe ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'adad
'अदद
.عَدَد
a number, a whole number
[ Dubla-patla kisi tange ka tattu aur ye chhote-bade teen adad bechare ki kamar dohari hui jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'itr
'इत्र
.عِطْر
essence, perfume
[ Hauz mein gulab keode ke favvare chhuTte, dar-o-divar par khas ka itr chhidka jata ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arzii
'अर्ज़ी
.عَرْضی
petition, application
[ Mulazmaton ke liye mukhtalif jagahon par arzi bhejte rahna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ash-'ash
'अश-'अश
.عَش عَش
bravo!, rejoicing
[ Irfan Khan aise adakar the ki log unki adakari par ash-ash kar uthte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (یائے)
یائے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔