تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یائے اِضافت" کے متعقلہ نتائج

یائے اِضافت

حرف ’’ے‘‘ جو تراکیب میں کسرۂ اضافت کا قائم مقام ہوتا ہے اور دو الفاظ کے مابین تعلق ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے جن لفظوں کے آخر میں الف ہوتا ہے اضافت کی صورت میں ان کے آگے یائے مجہول کا اضافہ کیا جاتا ہے جیسے دنیاے ، ابتداے ، تماشاے وغیرہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یائے اِضافت کے معانیدیکھیے

یائے اِضافت

yaa-e-izaafatया-ए-इज़ाफ़त

  • Roman
  • Urdu

یائے اِضافت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حرف ’’ے‘‘ جو تراکیب میں کسرۂ اضافت کا قائم مقام ہوتا ہے اور دو الفاظ کے مابین تعلق ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے جن لفظوں کے آخر میں الف ہوتا ہے اضافت کی صورت میں ان کے آگے یائے مجہول کا اضافہ کیا جاتا ہے جیسے دنیاے ، ابتداے ، تماشاے وغیرہ ۔

Urdu meaning of yaa-e-izaafat

  • Roman
  • Urdu

  • harf ''ya'' jo taraakiib me.n kisraa-e-izaafat ka qaa.im maqaam hotaa hai aur do alfaaz ke maabain taalluq zaahir karne ke li.e istimaal hotaa hai jin lafzo.n ke aaKhir me.n alif hotaa hai izaafat kii suurat me.n un ke aage yaay majhuul ka izaafa kiya jaataa hai jaise duniyaa.e, abatade, tumh she vaGaira

یائے اِضافت سے متعلق دلچسپ معلومات

یائے اضافت یائے اضافت چونکہ کسرۂ اضافت کی قائم مقام ہے لہٰذا اس کے ساتھ ہمزہ لگانے کی ضرورت نہیں۔ لیکن اب اس پر ہمزہ لگانے کا رواج بہت عام ہے، اس لئے اسے درست کہنا چاہئے۔ مثلاً حسب ذیل دونوں صورتیں ٹھیک ہیں: افشائے راز/افشائے راز، بالائے بام/بالائے بام، برائے خدا/برائے خدا، دعوائے الفت/دعوائے الفت، صحرائے اعظم/صحرائے اعظم اس پر اور اضافتوں کو قیاس کرلیجئے۔ بس یہ خیال رہے کہ جو طرز اپنائیں (بلا ہمزہ یا مع ہمزہ) اس کی پابندی ہمیشہ کریں۔ مزید دیکھئے، ’’الف‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یائے اِضافت

حرف ’’ے‘‘ جو تراکیب میں کسرۂ اضافت کا قائم مقام ہوتا ہے اور دو الفاظ کے مابین تعلق ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے جن لفظوں کے آخر میں الف ہوتا ہے اضافت کی صورت میں ان کے آگے یائے مجہول کا اضافہ کیا جاتا ہے جیسے دنیاے ، ابتداے ، تماشاے وغیرہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یائے اِضافت)

نام

ای-میل

تبصرہ

یائے اِضافت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone