تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھائے" کے متعقلہ نتائج

کھائے

کھانا کا فعلِ مضارع اور ماضی مذکر کی جمع، مرکبات و محاورات میں مستعمل

کھائے جانا

تباہ کرنا، برباد کرنا، نیست و نابود کرنا، کٹا چھنی ہونا

کھائے بَیٹْھنا

ہڑپ کر جانا ، ختم کر دینا ، دبا لینا .

کھائے ڈالْنا

کھائے جانا ، پریشان رکھنا ، مصیبت میں مبتلا کرنا .

کھائے تو پَچھتائے، نَہ کھائے تو پَچھتائے

کھائے تو پَچھتائے، نَہ کھائے تو پَچھتائے

ایسی چیز جو حقیقت میں اچھی نہ ہو، لیکن اسے سب اچھی سمجھ کر پانے کے خواہشمند بھی ہوں

کھائے نَہ کِھلائے خالہ دِیدوں آگے پائے

کھائے تو پَچھتائے، نَہ کھائے تو پَچھتائے

کھائے مَن بھاتا اَور پَہْنے جَگ بھاتا

۔(مقولہ) کھانا اپنی پسند کا اچھّا ہوتا ہے اور کپڑا دوسرے کی پسند کا۔

کھائے نَہ کِھلائے خالا دِیدوں آگے پایا

کھائے تو مُنْہ لال، نَہ کھائے تو مُنْہ لال

بدنام شخص کوئی قصور کرے یا نہ کرے الزام اسی پر آتا ہے

کھائے دَل بوڑ، لَڑے سَر پھوڑ

دونوں باتوں میں کمی نہ کرے .

کھائے پَر کھایا، وہ بھی گَنوایا

زیادہ حرص کرنے والا آدمی اصل سرمایہ بھی کھو دیتا ہے .

کھائے تو گھی سے، نہیں تو جائے جی سے

ایسے آدمیوں پر طنز جو اپنی آن میں جان کا زیاں بھی گوارا کریں

کھائے دَل بوڑ، لڑائِیے سَر پھوڑ

دونوں باتوں میں کمی نہ کرے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کھائے کے معانیدیکھیے

کھائے

khaa.e•खाए

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کھائے کے اردو معانی

  • کھانا کا فعلِ مضارع اور ماضی مذکر کی جمع، مرکبات و محاورات میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of khaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • khaanaa ka phaul-e-muzaare aur maazii muzakkar kii jamaa, murakkabaat-o-muhaavaraat me.n mustaamal

English meaning of khaa.e

  • ate
  • eat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone