تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ویسَر" کے متعقلہ نتائج

ویسَر

گدھا، خچر، استر

ویسرائے

رک : وائسرائے ۔

واسَر

دن، باری، ایک ناگ کا نام، وہ گھر، جس میں مرد اور عورت شادی ہونے کے بعد پہلی رات کو رہتے ہیں

وَیسے

اُس طرح ، اُسی طرح، اس لحاظ سے، یوں تو (ویسا کی مغیرہ حالت)

وَیسا

اُسی طرح کا، اُس کے مانند، اُس جیسا، اُس قسم کا، (کنایتہ) بہت زیادہ

وَیسی

ویسا کی تانیث، اُس جیسی، اُس کی مانند اُس انداز کی، اُس طرح کی، پہلے جیسی

وَسُورا

دکھ ، رنج ، تکلیف ؛ بے میل ۔

وَسارا

اسارا، چھپر، سائبان

ویر

بہادری، دلیری، شجاعت، بیر، دشمنی، عداوت، مخالفت

ویست

مشغول، مصروف، اس طرح کام میں لگا ہوا کہ دوسری طرف دھیان نہ رہے، گھبرایا ہوا، پریشان،

وَیار

ہوا ، باد

وَیَر

ہوا ، باد

ویور

رک : ویورا

ویس

رک : ویش ؛ لباس ؛ زیور وغیرہ

وَیس

ہندوؤں کے چار فرقوں میں سے تیسرا فرقہ، جس کا پیشہ زراعت اور تجارت ہے، تاجر، بیس، ویشیہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ویسَر کے معانیدیکھیے

ویسَر

vesar•वेसर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ویسَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گدھا، خچر، استر
  • ناک میں پہننے کا ایک زیور، بیسر

Urdu meaning of vesar

  • Roman
  • Urdu

  • gadhaa, Khachchar, astar
  • naak me.n pahanne ka ek zevar, besar

English meaning of vesar

Noun, Masculine

  • a mule
  • a kind of nose-ornament

वेसर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गदहा, गधा, खच्चर, अश्वतर
  • नाक में पहनने का एक आभूषण, बेसर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ویسَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ویسَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone