تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ویس" کے متعقلہ نتائج

ویس

رک : ویش ؛ لباس ؛ زیور وغیرہ

وَیس

ہندوؤں کے چار فرقوں میں سے تیسرا فرقہ، جس کا پیشہ زراعت اور تجارت ہے، تاجر، بیس، ویشیہ

وَیس ہی

رک : ویسا ہی

وَیسے

اُس طرح ، اُسی طرح، اس لحاظ سے، یوں تو (ویسا کی مغیرہ حالت)

وَیسا

اُسی طرح کا، اُس کے مانند، اُس جیسا، اُس قسم کا، (کنایتہ) بہت زیادہ

وَیسی

ویسا کی تانیث، اُس جیسی، اُس کی مانند اُس انداز کی، اُس طرح کی، پہلے جیسی

وَیسے ہی

اسی طرح، اسی ڈھنگ پر

وَیسا ہی

اسی انداز یا حالت میں، اسی کے مانند، اسی طرح کا، بجنسہ

وَیسی ہی

اُسی جیسی ، اُسی طرح کی ، اُسی انداز کی ۔

وَیسا ہی ہے

ایسی ہی بات ہے ، اسی طرح کی بات ہے ۔

ویسَر

گدھا، خچر، استر

ویسرائے

رک : وائسرائے ۔

وَیسے میں

ایسے میں ، اُس موقع پر ، ایسے موقعے پر ۔

وَیسْٹ

جو کارآمد نہ ہو ، بیکار ، فضول شے ، ضائع چیز

وَیسے مَنے

رک : ویسے میں جو فصیح ہے ۔

ویست

مشغول، مصروف، اس طرح کام میں لگا ہوا کہ دوسری طرف دھیان نہ رہے، گھبرایا ہوا، پریشان

ویسوا

رک : بیسوا ؛ ویشیا

وَیسے وَیسے

۔ ۲۔ توں توں (بالعموم جیسے جیسے کے بعد مستعمل) ۔

وَیسے بھی

یوں بھی نیز عام طور پر ، عموماً ۔

وَیسلِین

ایک قسم کی پیٹرولیم جیلی جو مرہم یا چکنانے والے مادے کے طور پر مستعمل ہے

ویساچ

(دکن) ویسے ہی، اسی طرح، فوراً، نیز ویسا ہی

وَیسے کے وَیسے

ویسا کا ویسا (رک) کی جمع ؛ جوں کے توں ، کسی تبدیلی کے بغیر

وِی سِی

یونیورسٹی کا سربراہ ، نائب امیر جامعہ جو چانسلر یا امیر جامعہ کی طرف سے یونیورسٹی کا انتظام کرتا ہے ، شیخ الجامعہ ، وائس چانسلر (رک) کا مخفف ۔

وی سی آر

ویڈیو فیتے پر تصاویر اور آواز ریکارڈ کرنے اور دکھانے کا آلہ، ویڈیو ریکارڈر، ویڈیو کیسٹ ریکارڈر کا مخفف

ویسا ہی تو کو پھل ملے جیسا بیج بوائے، نیم بوئے کے نکلے گانڈا کوئی نہ کھائے

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے

وَیساکھی

بیساکھی، وہ ڈنڈا جسے بغل کے نیچے رکھ کر لنگڑے چلتے ہیں

وَیساکھ

ہندی شمسی تـقویم کا پہلا مہینہ، بیساکھ (جو اپریل اور مئی کے درمیان آتا ہے)، متھنی، ویشاکھ

وَیسےتو

یوں تو، اس طرح تو، اس لحاظ سے، بالعموم، عام طور پر

وَیسے کا وَیسا

جیسا تھا اُسی طرح، جوں کا توں، ہو بہو، بالکل ویسا

وَیسی کی وَیسی

ویسا کا ویسا (رک) کی تانیث ؛ جوں کی توں ،کسی تبدیلی کے بغیر

وَیسا کا وَیسا

۔۱۔ جوں کا توں جیسے کا تیسا۲۔ ہوبہو۔ بجنسہ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ویس کے معانیدیکھیے

ویس

vesवेस

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ویس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : ویش ؛ لباس ؛ زیور وغیرہ
  • دورِ حیات نیز عمر گذشتہ ؛ بیس
  • رک : بھیس ؛ بہروپ

Urdu meaning of ves

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha vesh ; libaas ; zevar vaGaira
  • duur-e-hayaat niiz umr guzashtaa ; biis
  • ruk ha bhes ; bahruup

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ویس

رک : ویش ؛ لباس ؛ زیور وغیرہ

وَیس

ہندوؤں کے چار فرقوں میں سے تیسرا فرقہ، جس کا پیشہ زراعت اور تجارت ہے، تاجر، بیس، ویشیہ

وَیس ہی

رک : ویسا ہی

وَیسے

اُس طرح ، اُسی طرح، اس لحاظ سے، یوں تو (ویسا کی مغیرہ حالت)

وَیسا

اُسی طرح کا، اُس کے مانند، اُس جیسا، اُس قسم کا، (کنایتہ) بہت زیادہ

وَیسی

ویسا کی تانیث، اُس جیسی، اُس کی مانند اُس انداز کی، اُس طرح کی، پہلے جیسی

وَیسے ہی

اسی طرح، اسی ڈھنگ پر

وَیسا ہی

اسی انداز یا حالت میں، اسی کے مانند، اسی طرح کا، بجنسہ

وَیسی ہی

اُسی جیسی ، اُسی طرح کی ، اُسی انداز کی ۔

وَیسا ہی ہے

ایسی ہی بات ہے ، اسی طرح کی بات ہے ۔

ویسَر

گدھا، خچر، استر

ویسرائے

رک : وائسرائے ۔

وَیسے میں

ایسے میں ، اُس موقع پر ، ایسے موقعے پر ۔

وَیسْٹ

جو کارآمد نہ ہو ، بیکار ، فضول شے ، ضائع چیز

وَیسے مَنے

رک : ویسے میں جو فصیح ہے ۔

ویست

مشغول، مصروف، اس طرح کام میں لگا ہوا کہ دوسری طرف دھیان نہ رہے، گھبرایا ہوا، پریشان

ویسوا

رک : بیسوا ؛ ویشیا

وَیسے وَیسے

۔ ۲۔ توں توں (بالعموم جیسے جیسے کے بعد مستعمل) ۔

وَیسے بھی

یوں بھی نیز عام طور پر ، عموماً ۔

وَیسلِین

ایک قسم کی پیٹرولیم جیلی جو مرہم یا چکنانے والے مادے کے طور پر مستعمل ہے

ویساچ

(دکن) ویسے ہی، اسی طرح، فوراً، نیز ویسا ہی

وَیسے کے وَیسے

ویسا کا ویسا (رک) کی جمع ؛ جوں کے توں ، کسی تبدیلی کے بغیر

وِی سِی

یونیورسٹی کا سربراہ ، نائب امیر جامعہ جو چانسلر یا امیر جامعہ کی طرف سے یونیورسٹی کا انتظام کرتا ہے ، شیخ الجامعہ ، وائس چانسلر (رک) کا مخفف ۔

وی سی آر

ویڈیو فیتے پر تصاویر اور آواز ریکارڈ کرنے اور دکھانے کا آلہ، ویڈیو ریکارڈر، ویڈیو کیسٹ ریکارڈر کا مخفف

ویسا ہی تو کو پھل ملے جیسا بیج بوائے، نیم بوئے کے نکلے گانڈا کوئی نہ کھائے

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے

وَیساکھی

بیساکھی، وہ ڈنڈا جسے بغل کے نیچے رکھ کر لنگڑے چلتے ہیں

وَیساکھ

ہندی شمسی تـقویم کا پہلا مہینہ، بیساکھ (جو اپریل اور مئی کے درمیان آتا ہے)، متھنی، ویشاکھ

وَیسےتو

یوں تو، اس طرح تو، اس لحاظ سے، بالعموم، عام طور پر

وَیسے کا وَیسا

جیسا تھا اُسی طرح، جوں کا توں، ہو بہو، بالکل ویسا

وَیسی کی وَیسی

ویسا کا ویسا (رک) کی تانیث ؛ جوں کی توں ،کسی تبدیلی کے بغیر

وَیسا کا وَیسا

۔۱۔ جوں کا توں جیسے کا تیسا۲۔ ہوبہو۔ بجنسہ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ویس)

نام

ای-میل

تبصرہ

ویس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone