تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھلے سَر" کے متعقلہ نتائج

کُھلے سَر

ننگے سر، ٹوپی، دوپٹّہ یاچادر وغیرہ اوڑھے بغیر؛ (مجازاً) پریشانی یا بدحواسی کے عالم میں.

کُھلے سَر رَہْنا

بے آسرا ہونا، بے سہارا ہونا.

کُھلے سَر ہونا

بے آسرا ہونا، بے سہارا ہونا.

سَر کُھلے

سر کُھلا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، برہنہ سر، نن٘گے سر.

کَل سِری

ایک وضع کی پتنگ، جس کا سرا سیاہ ہوتا ہے

کَل سِرا

ایک وضع کی پتنگ، جس کا سرا کالے کاغذ کا ہو، کالے سر کی پتنگ

کالے سَر کا

مرد، جوان آدمی، گبرو

کالے سَر کی

کالے سَرکا (رک) کی تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل .

قِلْعَہ سَر كَرنا

قلعہ فتح كرنا ۔

قِلْعَہ سَر ہونا

قلعہ سر كرنا (رک) كا لازم ، قلعہ فتح ہونا ۔

کالا سُوَّر

سیاہ خنزیر ؛ ایک قسم کی گالی .

کال سار

ایک کالا ہرن .

کالے سَر کی ایک نَہ چھوڑی

ہرجوان مرد پرنیت خراب کی

کالے سَر کا ایک نَہ چھوڑا

ہرجوان مرد پرنیت خراب کی

سَر کُھلی

تیراک کا بلندی سے کودتے وقت اپنے ہاتھوں کو دوںوں طرف پھیلائے رکھنا تاکہ ڈبکی نہ لگے اور سر پانی کے باہر نکلا رہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھلے سَر کے معانیدیکھیے

کُھلے سَر

khule-sar•खुले-सर

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کُھلے سَر کے اردو معانی

  • ننگے سر، ٹوپی، دوپٹّہ یاچادر وغیرہ اوڑھے بغیر؛ (مجازاً) پریشانی یا بدحواسی کے عالم میں.

شعر

Urdu meaning of khule-sar

  • Roman
  • Urdu

  • nange sar, Topii, dopaTTa ya chaadar vaGaira o.Dhe bagair; (majaazan) pareshaanii ya badahvaasii ke aalam me.n

English meaning of khule-sar

  • bare head, uncovered head

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھلے سَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھلے سَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone