تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَیسا" کے متعقلہ نتائج

وَیسا

اُسی طرح کا، اُس کے مانند، اُس جیسا، اُس قسم کا، (کنایتہ) بہت زیادہ

وَیسا ہی

اسی انداز یا حالت میں، اسی کے مانند، اسی طرح کا، بجنسہ

وَیسا ہی ہے

ایسی ہی بات ہے ، اسی طرح کی بات ہے ۔

وَیسا کا وَیسا

۔۱۔ جوں کا توں جیسے کا تیسا۲۔ ہوبہو۔ بجنسہ۔

ویسا ہی تو کو پھل ملے جیسا بیج بوائے، نیم بوئے کے نکلے گانڈا کوئی نہ کھائے

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے

ویسا ہی تو کو پھل ملے جیسا بیج بوائے، نیم بوئے کے بالکے گانڈا کوئی نہ کھائے

وَیساکھی

بیساکھی، وہ ڈنڈا جسے بغل کے نیچے رکھ کر لنگڑے چلتے ہیں

وَیساکھ

ہندی شمسی تـقویم کا پہلا مہینہ، بیساکھ (جو اپریل اور مئی کے درمیان آتا ہے)، متھنی، ویشاکھ

وَیسے کا وَیسا

جیسا تھا اُسی طرح، جوں کا توں، ہو بہو، بالکل ویسا

ہَر وَیسا

ہر کسی ، ہر اعلیٰ و ادنیٰ ، ہر ایک ۔

اَیسا وَیسا

ادنیٰ درجے کا، کم حیثیت، برا، نامعتبر (شخص، چیز، بات)

جَیسا وَیسا

رک: جیسا تیسا

جَیسا دیس وَیسا بھیس

جہاں رہے وہیں کی وضع قطع اور چال چلن اختیار کرنا چاہیے

جَیسا کا وَیسا

رک: جیسے کا تیسا.

جَیسے کا وَیسا

رک: جیسے کا تیسا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَیسا کے معانیدیکھیے

وَیسا

vaisaa•वैसा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

وَیسا کے اردو معانی

صفت

  • اُسی طرح کا، اُس کے مانند، اُس جیسا، اُس قسم کا، (کنایتہ) بہت زیادہ
  • مرضی کے مطابق، خواہش کے مطابق، حسبِ منشا

شعر

Urdu meaning of vaisaa

  • Roman
  • Urdu

  • isii tarah ka, is ke maanind, us jaisaa, is kism ka, (kanaa.etaa) bahut zyaadaa
  • marzii ke mutaabiq, Khaahish ke mutaabiq, hasab-e-manshaa

English meaning of vaisaa

Adjective

  • in that manner, like that, so, such, of that kind

वैसा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ऐसा, जैसा-वैसा काम करो कि लोग तुम्हें पुरस्कृत करें
  • किसी के अनुरूप या उसके अनुकरण पर किया जाने या होनेवाला, उसी तरह का

وَیسا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَیسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَیسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone