تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلیسَر" کے متعقلہ نتائج

بَلیسَر

گوجروں کی ایک گوت

بھولْسَری

مولسری (رک) یا اس کا پھول .

بِیسَر

فصل کاٹنے کے بعد جو کچھ کھیت میں رہ جائے جسے نچلے طبقے کے لوگ اکٹھا کر کے لے جاتے ہیں.

آمِین بِالسِّر

نماز میں قرأت سورۃ حمد بآواز بلند کے بعد امام اور مقتدیوں کا آہستہ سے آمین کہنا

مُحَرَّمات بِالصَّہرِیَّہ

(فقہ) وہ تین قسم کی عورتیں جن سے نکاح جائز نہیں اس میں بیویوں کی مائیں، بیویوں کی بیٹیاں اور بیٹوں کی بیویاں شامل ہیں

بَغَیْر

بجز، سوا، علاوہ، بن، بِنا، بلا

بَلیٰ

کیوں نہیں؟ ضرور ایسا ہی ہے ہاں.

بَلی

قربانی، بھین٘ٹ، صدقہ

بَلیا

طاقت ور، زور آور

بَلَیّا

ایک بیماری کا نام

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بھیس

رن٘گ روپ، صورت شباہت، وضع قطع، شکل، روپ، بہروپ

بِلْیا

(لفظاً) کٹوری ، (ٹھگی) مدفن جہاں قتل کیے ہوئے مسافر کی لاش گاڑی جائے

بِلّی

بالوں دار کھال کا ایک گوشت خور جن٘گلی اور پالتو جانور جو شیر کے خاندان سے مگر اس سے بہت چھوٹا ہوتا ہے اور جو گھروں میں عموماً چوہوں کا شکار کرتا ہے، گربہ، بلائی

بَلیلَہ

بڑے مازو کے برابر اس سے کسی قدر بڑا پھل جس کا رنگ زرد یا مٹیالا اور ذائقہ تلخ اور کسیلا ہوتا ہے، اس پھل کا پوست بطور دوا استعال ہوتا ہے عموماً چورن وغیرہ میں، بہیڑہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلیسَر کے معانیدیکھیے

بَلیسَر

balesar•बलेसर

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بَلیسَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گوجروں کی ایک گوت

Urdu meaning of balesar

  • Roman
  • Urdu

  • gujro.n kii ek gaut

English meaning of balesar

Noun, Masculine

  • name of a subdivision of the Gujar tribe

बलेसर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गूजरों की एक गौत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلیسَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلیسَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone