تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرَقْچَہ" کے متعقلہ نتائج

وَرَقْچَہ

(لفظاً) چھوٹا ورق ، باریک پترا ؛ (جراحی) پتے جیسی جلد یا جھلی کی باریک تہ نیز ایک پتلا جھلی نما نسیج (انگ : Lamella) ۔

دَرْمِیانی وَرَقْچَہ

(نباتیات) پودوں کے تنوں میں پایا جانے والا بِیچ کا ایک حصّہ، درمیانی پرت

وَرقَہ

ورق (رک) سے منسوب، ورق والا، ورق کا

وَرْقا

फ़ाख़्ता, पंडुक।।

وَرقِیہ

مچھلی کی ایک قسم، جس کے جسم پر بہت قرص ہوتے ہیں

وَرنَہ

نہیں تو، پھر، وگرنہ

وَرَق

درخت کا پتا، پات، برگ

وَقْفَہ

کسی کام کے دوران رک جانے کا عمل، قیام، سکون، ٹھہراؤ، آرام

وِرْثہ

مردے کا مال، میراث، ترکہ

وِرْثا

واقِعَہ

وہ امرجو پیش آئے، جو ہوا ہو، جو کچھ گزرا ہو، جو بیتا ہو

واقِع

رونما ہونے والا، درپیش، وقوع پذیر، وقوع میں آنے والا

واقا

(مجازاً) بلا ، مصیبت ۔

واقِیَہ

قرآن مجید کی سورۃ الملک کا ایک نام

واقِعا

رک : واقعہ جو درست املا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرَقْچَہ کے معانیدیکھیے

وَرَقْچَہ

varaqcha•वरक़्चा

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: جراحی

  • Roman
  • Urdu

وَرَقْچَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) چھوٹا ورق ، باریک پترا ؛ (جراحی) پتے جیسی جلد یا جھلی کی باریک تہ نیز ایک پتلا جھلی نما نسیج (انگ : Lamella) ۔

Urdu meaning of varaqcha

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) chhoTaa varq, baariik patra ; (jarraahii) patte jaisii jald ya jhillii kii baariik taa niiz ek putlaa jhillii numaa nasiij (ang ha Lamella)

English meaning of varaqcha

Noun, Masculine

  • a lamella
  • a small leaf or page

वरक़्चा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) छोटा वर्क़, बारीक पत्रा, (सर्जरी) पत्ते जैसी खाल या झिल्ली की बारीक तह यानी एक पतला झिल्ली नुमा नसीज

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرَقْچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرَقْچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone