تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرْقا" کے متعقلہ نتائج

وَرْقا

फ़ाख़्ता, पंडुक।।

وَرْقاں

(لفظاً) اوراق ؛ (مجازاً) اعمال نامہ ۔

وَرَقاً وَرَقاً

ایک ایک ورق کر کے ؛ ہر ہر ورق پر ، ایک ایک ورق پر ۔

وَرقَہ

ورق (رک) سے منسوب، ورق والا، ورق کا

وَرَقُ القَش

(نباتیات) ایک بڑا عموماً منقسم پتا جو بعض پھول نہ دینے والے پودوں اور درختوں میں لگتا ہے خصوصاً تاڑ یا کرف کی قسم کے درختوں کا پتا نیز وہ ورق نما عضو جو بعض بغیر پھول کے پودوں اور گھاس میں شاخ اور پتوں کے جوڑ پر پیدا ہوتا ہے اور جو معمولی پودوں کے پتے سے مختلف ہوتا ہے ، بعض اقسام کی کائیوں کا چھوٹے پتے جیسا شاخہ ، (انگ : Frond) ۔

وَرَق اُلَٹِیے

please turn over, PTO

وَرَقِ اَصفَر

گوشت کا پارچہ ، پتلا ٹکڑا ۔

وَرَق اُڑنا

پتیاں بکھرنا ۔

وَرَقُ النَّشاط

(سالوتری) ایک دوا کا نام جو گھوڑوں کو کھلائی جاتی ہے

وَرَق اُلَٹْنا

کاغذ کا ورق ایک رخ سے دوسرے رخ کرنا ، صفحہ پلٹنا نیز ورق گردانی کرنا ، کسی کتاب کا شروع سے آخر تک سرسری مطالعہ کرنا ؛ ایک دور یا زمانے کا جائزہ لینا

وَرَقُ الطَّیر

(مراد) کبوتروں کے ذریعے پیغام رسانی میں استعمال ہونے والا کاغذ

وَرَق اُتارنا

کسی چیز سے ورق کے برابر پتلے اور باریک ٹکڑے اُتارنا

وَرَق اُڑانا

ورق پھاڑنا نیز برباد کرنا ، تہس نہس کرنا ، پرخچے اُڑانا ۔

وَرَقُ الخَیال

بھنگ، بھانگ، حشیش

وَرَقُ اُتَرنا

۔لازم۱۔ ورق کےبرابر تراشا جانا ۲۔(کنایۃً) ورق کے برابر بدن کا لاغری سے گھٹ جانا۔؎

وَرَقِ اِنتِخاب

کتاب کا وہ ورق جو پڑھنے کے لیے انتخاب کریں اور جسے شکن دیں نیز وہ ورق جو کسی مجموعے میں بطورِ خاص قابل مطالعہ ہو

وَرَقُ الدَّعوَت

وہ رقعہ جو کسی تقریب میں شرکت یا بلاوے کے لیے لکھا جائے ، دعوتی رقعہ ، دعوت نامہ ۔

وَرَق اُلَٹ دینا

کایا پلٹ دینا، حالت بدل دینا

وَرَق اُلَٹ جانا

انقلاب آجانا، زمانہ بدل جانا، حالت متغیر ہو جانا (اکثر زمانے کے ساتھ)

وَرَقُ الحَشِیش

भाँग के पत्ते, भाँग का पत्ता।।

وَرَقُ الخَیال کا شَربَت

گھٹی ہوئی بھنگ ، ٹھنڈائی ۔

وَرقَہ اَسمَر

(جراحی) بھورے رنگ کی جلد یا جھلی کی باریک تہ (انگ : lamina fusca)۔

وَرقَہ نُما

(نباتیات) ورقہ جیسی شکل کا ، ورق سے مشابہ ۔

وَرقَہ بَنک

بینک کا وہ کاغذ جس پر عندالطلب رقم لکھ کر بینک سے نکالی جاتی ہے ، چیک (انگ: Cheque) ۔

وَرقَہ حُکم

حکم نامہ ۔

وَرقَہ سَنَدِ خَرچ

تصدیق ادائی رسید ، فردِ حساب

یَک وَرَقَہ

जिसमें केवल एक पन्ना हो, एक वरक़ का लेख।

چَو وَرْقَہ

چار ورقی، چار ورقہ کتابچہ .

دو وَرَقَہ

دو ورق کا رسالہ یا مختصر کتاب وغیرہ ، کتابچہ .

دَنْدانی وَرَقَہ

(نباتیات) وہ یا پتَا جس کے کناروں میں دندانے پڑے ہوئے ہوں .

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرْقا کے معانیدیکھیے

وَرْقا

varqaaवर्क़ा

اصل: عربی

वर्क़ा के हिंदी अर्थ

  • फ़ाख़्ता, पंडुक।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرْقا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرْقا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone