تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واقا" کے متعقلہ نتائج

واقِع

رونما ہونے والا، درپیش، وقوع پذیر، وقوع میں آنے والا

واقا

(مجازاً) بلا ، مصیبت ۔

واکا

اس کا، ان کا (وا مع تحتی الفاظ)

واقِعَہ

وہ امرجو پیش آئے، جو ہوا ہو، جو کچھ گزرا ہو، جو بیتا ہو

واقِعا

رک : واقعہ جو درست املا ہے ۔

واقِعَاً

واقعتاً، حقیقت میں، اصلیت میں

واقِع میں

حقیقت میں، دراصل، واقعی، واقعتا

واقِع کَرنا

رکھنا ، لگانا ، قائم کرنا ۔

واقِع ہونا

پیش آنا، ظاہر ہونا، نمودار ہونا، رونما ہونا، برپا ہونا، وقوع پذیر ہونا، بروئے کار آنا

واقا گُزَرنا

وقت آپڑنا ، مصیبت آنا ۔

واقِع نِگار

روئداد نویس ، روئداد لکھنے والا ، روئداد نویسی ، حقائق و حالات لکھنے والا ، رپورٹر ، خبررساں

واقِع نِگاری

حقائق و حالات قلمبند کرنا ، رونما ہونے والے گردوپیش کے واقعات تحریر کرنا ، احوال و آثار تحریر کرنا ، واقع نگار کا کام ۔

واقِع شُدَہ

جو پیش آ چکا ہو، جو ہو چکا ہو، ہو جانے والا

واقِع رَوشَنی

موجود روشنی ؛ قائم روشنی ۔

واقِع شُعاع

(طبیعیات) رک : واقع روشنی ۔ واقع شعاع ، منعکس شعاع اور اس مقام پر سطح کا عمود تینوں ایک مستوی میں داخل ہوتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں واقا کے معانیدیکھیے

واقا

vaaqaa•वाक़ा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

واقا کے اردو معانی

  • (مجازاً) بلا ، مصیبت ۔
  • رک : واقعہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

واکا

اس کا، ان کا (وا مع تحتی الفاظ)

Urdu meaning of vaaqaa

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) bala, musiibat
  • ruk ha vaaqiya

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واقا)

نام

ای-میل

تبصرہ

واقا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone